ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت دونوں کی فیملیز سے اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بورڈ کے افسران نے پیر کے روز اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کی فیملیز سے ملاقات کی اور دونوں کے انتقال پر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
تھائی لینڈ کلب مقابلے، حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے میڈلز پر اعتراضات.
تھائی لینڈ کلب مقابلے، حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے میڈلز پر اعتراضات مسرت اللہ جان تھائی لینڈ میں مارشل آرٹ کے کلب لیول کے بڑھتے مقابلوں اور اس میں خیبر پختونخواہ کے کھلاڑیوں کی شرکت اور میڈلز کی بھر مار نے ان مقابلوں کی حیثیت مشکوک کردی ہے دوسری طرف کھیلوں کے صوبائی مشیر کو دی ...
مزید پڑھیں »فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیرباد کہنے کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ روز سامنے آنے والی خبروں سے متعلق وضاحت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں کی تردید کی۔ فواد عالم کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ہینگزو کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا.
مینزاینڈ ویمنز ہاکی ایونٹ 24 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہو گا۔ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں پول اے میں شامل ہیں۔ جاپان، بنگلہ دیش، سنگاپور اورازبکستان بھی پول اے میں شامل ہیں۔ پول بی میں کوریا، ملائیشیا،چین، عمان، تھائی لینڈ اورانڈونیشیا شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 30 ستمبرکو کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم ...
مزید پڑھیں »فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
قومی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ فواد عالم ریٹائرمنٹ کے بعد شکاگو کنگزمین کی طرف سے کھیلتے نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر فواد عالم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد مائنر لیگ کرکٹ میں شکاگو کنگزمین کی طرف سے مقامی کھلاڑی کے طور ...
مزید پڑھیں »رسجا نے عبد المحی شاہ اور افضل جاوید کو ائین کے منافی سرگرمیوں اور مالی مبینہ بد عنوانیوں پر عہدوں سے معطل کر دیا.
راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن risja کا ہنگامی جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت عباس شبیر منعقد ہوا ۔جس میں ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ یک نکاتی ایجنڈا کے تحت ہونے والے اجلاس میں متفقہ طور پر سابق چئیر مین رسجا عبد المحی شاہ اور ممبر افضل جاوید کو ائین کے منافی سرگرمیوں اور ...
مزید پڑھیں »بابراعظم 111 رنز کی پارٹنرشپ کرکے لنکا پریمیئر لیگ میں سرفہرست.
بابراعظم 111 رنز کی پارٹنرشپ کرکے لنکا پریمیئر لیگ میں سرفہرست پالکے ; لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی کپتان بابراعظم کی شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری ہے اور وہ 111 رنز کی پارٹنرشب قائم کرکے لیگ میں سرفہرست ہیں انہوں نے یہ شراکت داری پاتھم نسانکا کے قائم کی۔ کولمبو اسٹرائیکرز نے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ : آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا.
حسیب اللہ خان کی شاندار سنچری، افتتاحی روز آٹھ میچز کھیلے گٸے ٹورنامنٹ میں بلوچستان سمیت ملک بھر سے 24 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل، پاکستان کے نامور کھلاڑی بھی ٹورنامنٹ کا حصہ کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے تعاون سے آل پاکستان جشن آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ بلوچستان ...
مزید پڑھیں »باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے.
باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے جس کیلئے ان کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ ہو گی۔ آصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ 52 کے جی کیٹگری میں ان ایکشن ہوں گے، فائٹ 16 ستمبر کو میلبرن پویلین میں ہو گی۔
مزید پڑھیں »راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ سال اور فٹ بال کے نمائشی میچز 14 اگست کو کھیلے جائیں گے ۔
راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ سال اور فٹ بال کے نمائشی میچز 14 اگست کو لالہ اکبر فٹ بال اکیڈمی گراؤنڈ، واہ کینٹ میں کھیلے جائیں گے ۔ راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر (فٹ سال اینڈ فٹ بال) جعفر علی نے بتایاکہ نمائشی میچز کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ...
مزید پڑھیں »