انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر پورا کرلیا جس میں سائی سودھرسن کی سنچری نمایاں ہے۔ یہ انڈیا کی مسلسل تیسری کامیابی ہے جبکہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ30 اگست کوپاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں 2 ستمبر کو کینڈی میں مدمقابل ہونگی لاہور 19 جولائی، 2023: ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی ٹرف کا افتتاح وزیراعظم کرینگے; سیکرٹری سپورٹس پنجاب
نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی ٹرف کے افتتاح کے حوالے سے سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے تفصیلی بریفنگ دی،سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب شاہد زمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف جلد نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی نئی ٹرف ...
مزید پڑھیں »ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ ; پاکستان کو 20 ہزار ڈالرز جرمانہ ۔
ایشین والی بال کنفیڈریشن (اے وی سی) چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ رواں ماہ چائنیز تائی پے کے میں کھیلا گیا جس میں پاکستانی والی بال ٹیم نے یقین دہانی کے باوجود شرکت نہ کی۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے حمزہ خان اور حذیفہ ابراہیم کا شاندار آغاز
حذیفہ کی کامیابی کا سکور گیارہ دو، گیارہ دو اور گیارہ تین رہا ، دوسرے میچ میں حذیفہ ابراہیم نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ٹام شینگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد گیارہ پانچ ، نو گیارہ ، گیارہ سات اور گیارہ چار سے ہرا کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور یوں انہوں نے پہلے روز دونوں میچز جیتے۔ ...
مزید پڑھیں »باجوڑ ; تین روزہ الاضلاعی سپیشل پرسنز امن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔
باجوڑ میں کھیلا جانے والا تین روزہ پہلا بین الاضلاعی سپیشل پرسنز امن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل میچ اور اختتامی تقریب باجوڑ سپورٹس کمپلیکس خار میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام، خصوصی افراد، آفیشلز اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں علاقے ...
مزید پڑھیں »سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔
سنگاپور: فرح نور زہرہ کے فیصلہ کن گول کی بدولت سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔ پاکستان اور سنگاپور کے درمیان کھیلا جانے والا میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ فیصلہ کن گول فرح نور زہرہ نے 81 ویں منٹ میں کرکے ٹیم کو فتح ...
مزید پڑھیں »ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (PWLF) کی عبوری کمیٹی نے ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی عبوری کمیٹی نے 28 مئی 2023 کو کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز کے ویٹ لفٹنگ ایونٹ کے 96 کلو گرام کیٹیگری میں حصہ لینے ...
مزید پڑھیں »ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی ; زون ایک نے زون تین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز کے تیسرے اور اخر ی دن زون ایک نے زون تین کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 9 قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے۔ جبکہ گلبرگ جیم خانہ گراونڈ اور پی سی بی اکیڈمی پر کھیلے گیے میچز ہا رجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گئے۔ کے سی ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان وینکورنائٹس کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، ہیڈ کوچ ڈونووان ملر
برامپٹن (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ شائقین 20 جولائی سے گلوبل ٹی 20 کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں جس میں کئی پاکستانی ستارے بھی چمکتے نظرآئیں گے جس میں ایک وکٹ کیپر محمد رضوان بھی ہیں جنہیں وینکورنائٹس نے اپنی سکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ ٹورنامنٹ سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈونووان ملر نے ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »