سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری باکس میں واپسی ، پاک سری لنگا سیریز میں اب ایک مرتبہ پھر وہ کمنٹری کرتے سنائی دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجا نے کمنٹری میں واپسی کا اعلان کیا۔ رمیز راجا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے لیے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی تین دن بعد بحفاظت نانگا پربت بیس کیمپ پہنچ گئے۔
پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی برف باری کی وجہ سے کیمپ فور کے ارد گرد پھنسے ہوئے تین دن بعد بحفاظت نانگا پربت بیس کیمپ پہنچ گئے۔ قراقرم کلب نے اس خبر کو اپنے آفیشل اکاؤنٹ پرٹویٹ کیا اور پاکستانی کوہ پیما کو بچانے پر آذربائیجانی کوہ پیما اسرافیل اشورلی کی تعریف کی۔آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل نے ...
مزید پڑھیں »” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” اولمپیئن شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں خواتین مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان میں کھیل کے شعبے میں نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے سلسلے میں قومی کھیل ہاکی میں بھی نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے نامزد کردہ ٹیکنیکل آفیشلز کے زیر نگرانی” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” کے تحت اولمپیئن شہناز شیخ ہاکی ...
مزید پڑھیں »انڈیا کا ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان
بھارت کے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی سلیکشن کمیٹی نے بدھ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریبین جزائر اور فلوریڈا، امریکہ میں کھیلی جانے والی آئندہ پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے ہندوستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ بھارت کی ویسٹ انڈیز جانے والی ٹی ٹونٹی ٹیم میں کپتان ہریدک پانڈیا ہوں گے، دیگر ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد پولیس اور تنویر ایسوسی ایٹس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ
اسلام آباد پولیس اور تنویر ایسوسی ایٹس کے درمیان دوستانہ میچ میثم کرکٹ گراؤنڈ فیصل ٹاؤن میں کھیلا گیا۔ میچ ٹائی ہوا تو سپر اوور نے اسلام آباد پولیس کے حق میں میچ کا فیصلہ کیا۔ سی ای او تنویر ایسوسی ایٹس جناب سید تنویر حسین شاہ نے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر اسلام آباد جناب اویس احمد ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران 34 سالہ تمیم اقبال نے نم آنکھوں کے ساتھ اپنے 16 سالہ کیریئر کے اچانک اختتام کا اعلان کیا،انہوں نے 241 ون ڈے میچز کھیلے جن میں 36.62کی اوسط سے 8 ہزار 313 رنز بنائے جن میں 14 سینچریاں اور 56 نصف سینچریاں شامل ہیں ۔ میم اقبال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کی پی سی بی چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات ; بڑے عہدے کی افر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی برائے پی سی بی ذکاء اشرف سے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں محمد حفیظ نے ذکاء اشرف کو چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی بننے پر مبارکباد دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا ...
مزید پڑھیں »ہارون رشید کو چیف سلیکٹرسمیت چار بڑے عہدوں سے بھی فارغ کردیا ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نجم سیٹھی انتظامیہ میں ’فور ان ون‘ یعنی ان کے پاس چار وہدے تھے لیکن اب ان کے پاس کوئی ذمہ داری نہیں۔ ماضی کے بیٹر کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے بھی فارغ کردیا ہے۔ نجم سیٹھی دور میں مینجمنٹ کمیٹی رکن اور چیف سلیکٹرسمیت چار بڑے عہدوں پر کام کرنے والے ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں ; بابراعظم
بابراعظم کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں،کرکٹ کے لیے فٹنس بہت ضروری ہے، ہم پُرامید ہیں، کافی ٹائم بعد کرکٹ دوبارہ شروع ہورہی ہے، ٹیم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، ورلڈکپ کے لیے تیاریاں جاری ہیں، ٹیم کی فٹنس پر کام ...
مزید پڑھیں »ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا ; چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس، چیئرمین کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے۔ذکاء اشرف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی ...
مزید پڑھیں »