پاکستان کے عثمان قمرنے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں مکمل کیا عثمان قمر نے پہلی مرتبہ ورلڈ گیمزمیں حصہ لیا ہے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد عثمان قمر کاکہنا تھا کہ ورلڈ گیمز کیلئے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کی زیر نگرانی بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل بروز جمعرات شام 4:30 بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے. جس میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا. ...
مزید پڑھیں »ساف چیمپئن شپ ; بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔
ساف چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔بنگلورو میں ہونے والے میچ میں بھارت کے سنیل چھیتری نے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔ بھارت کاچوتھا گول اوڈانٹا سنگھ نے81 ویں منٹ میں سکورکیا۔ پاکستانی کھلاڑی میچ میں کوئی گول نہ کرسکے۔بنگلورو میں ہونے والا پاک بھارت مقابلہ شاندار انداز ...
مزید پڑھیں »وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے کو نامزد کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی کرنے والے نجم سیٹھی چیئرمین بورڈ کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; باسکٹ بال ایونٹ میں پاکستان کو شکست
برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمزکے باسکٹ بال ایونٹ میں ویلس نے ایک دلچسپ اور سنسی خیزمقابلے کے بعد پاکستان کو19 کے مقابلے میں 20 پواننٹ سے شکست دیدی أخری کوارٹرختم ہونے سے 5 سیکنڈقبل تک پاکستان کو ایک پوانٹ کی برتری حاصل تھی أخری لمحے میں ہیلس کے کھلاڑی نے پوانٹ اسکورکرکے پاکستان کی فتح کوشکست میں بدل ...
مزید پڑھیں »اولمپکس ورلڈ گیمز ; پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور میڈل جیتے
پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور اور ایک برانز جیتا ہے۔ برلن (جرمنی): پاکستان کے کھیلوں کے شائقین کی بڑی خوشی، پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں چار تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے سیف اللہ ...
مزید پڑھیں »میجر کرکٹ لیگ کا امپائر سپانسرز کا اعلان
میجر کرکٹ لیگ کا امپائر سپانسرز کا اعلان میجر لیگ کرکٹ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں اور ہر روز اس کی جانب سے کوئی نہ کوئی اعلان سامنے آرہا ہے ۔ تازہ ترین اعلامیہ کے مطابق ایم ایل سی نے اپنی افتتاحی سیزن کے لئے بیٹ برکس 7 کو امپائر سپانسر کے طور پر چنا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ; اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس
اسلام آباد میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نواب شیر وسیر نے کی اجلاس میں ممبر اسٹینڈنگ کمیٹی ایم این اے ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو, پی ایس بی کے ڈی جی شعیب کھوسو, پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ممبر سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن ناصر علی, ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا، فائنل میں انڈیا اے سے مقابلہ ہوگا ہانگ کانگ 20 جون، 2023: بنگلہ دیش اے نے ہانگ کانگ میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان ایمرجنگ کو6 رنز سے شکست دیدی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ، دو ٹیسٹ میچز گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے، ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز گال اور کولمبر میں کھیلی جائے گی۔ پہلا ...
مزید پڑھیں »