لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دو ماہ لگایا جانیوالا ٹرف مختلف جگہوں سے اٹھنا شروع ہوگیا رنکلز کے بعد غیر معیاری بیس، سپرنکلز اور دیگر تحفظات پر پی ایس بی نے پانچ رکنی کمیٹی بھی بنا دی ہیں پشاور…لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے لگائے جانیوالے ہاکی کا آسٹرو ٹرف مختلف جگہوں سے اٹھنا شروع ہوگیا ہے اور دو ماہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کے باوجودابھی تک حتمی طور پر فیصلہ نہیں ہوسکا
نیشنل گیمز، اتھلیٹکس، فٹ بال، آرچری، سائیکلنگ کی متضاد ایسوسی ایشنز نے صورتحال مشکل بنا دی ہے گولڈ میڈل لانے کے دعویداروں کیلئے بڑا سوالیہ نشان، ضم اضلاع کے کھلاڑیوں کی طرف سے الگ دستہ بنانے کا بھی مطالبہ سامنے آگیا پشاور.. کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کے باوجودابھی تک حتمی طور پر فیصلہ نہیں ہوسکا ...
مزید پڑھیں »بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پی ایس ایل میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے
بنگلہ دیشی صحافی فہیم رحمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پی ایس ایل میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔ نفیسہ کمال ماضی میں بھی بنگلہ دیش کے علاوہ اپنی فرنچائز کو دیگر ممالک ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹی 20 کی رینکنگ جاری کردی .
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان نمبر ون بیٹر سوریا کمار یادیو کے قریب آگئے ہیں۔ بھارت کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو 906 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ...
مزید پڑھیں »امریکی باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جارڈن کے پہننے والے جوگرز 2.2 ملین ڈالر میں نیلام
امریکی باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جارڈن کے پہننے والے جوگرز 2.2 ملین ڈالر یعنی (63 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد) میں ریکارڈ قیمت پر نیلام ہوا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکل جارڈن کے دستخط شدہ جوتے کا سوتھبی نامی ادارے نے تخمینہ لگایا تھا کہ 2 سے 4 ملین ڈالر میں فروخت ہوجائیں گے۔ منگل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں جُوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں جُوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں شریک جُوا کمپنیوں کی تشہیر کے خلاف درخواست پر جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے سماعت کی اور دیگر ...
مزید پڑھیں »قائمہ کمیٹی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو فٹبال ٹیم کے بیرون ملک دوروں پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔
قائمہ کمیٹی کی وزارت بین الصوبائی رابطہ کو فٹبال ٹیم کے بیرون ملک دوروں پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت قائمہ کمیٹی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو فٹبال ٹیم کے بورٹیرون ملک دوروں پر رپ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اور حکومت کی اجازت کے بغیر قومی فٹبال ٹیم کے غیر ملکی دورے کرنے پرکمیٹی نے برہمی کا ...
مزید پڑھیں »شاہین کو بطور ٹی20 کپتان قومی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ عاقب جاوید
قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے بھی بابر کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بابر بڑے فارمیٹ کی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور انہیں طویل فارمیٹ کی کرکٹ یعنی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی قیادت جاری رکھنی چاہی انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے نقطہ نظر ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری کھیل محمد اسحاق اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کا نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب سپورٹس کمپلیکس کا دورہ
سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کا نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب سپورٹس کمپلیکس کا دورہ اپریل کے آخر تک تمام وینیوز پر تزئین و آرائش کا کام مکمل ہوجاۓ گا سیکرٹری کھیل کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) سیکرٹری کھیل بلوچستان محمد اسحاق جمالی نے کہا ہے کہ 34ویں نیشنل گیمز کی ...
مزید پڑھیں »انتظار کیجئے، نماز پڑھ آوں
انتظار کیجئے، نماز پڑھ آوں ان "صوفی صاحب” کو جانتے ہیں؟ فیفا ورلڈ کپ کے میچز دیکھے ہوں تو لازماً ان پر نظر پڑی ہوگی۔ جرمن قوم ٹیم کے اسٹار کھلاڑی انٹونیو روڈیگر (Antonio Rüdiger) ہیں۔ جو یورپین چیمپئن ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ میں Defender یعنی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ کل اسپینش جریدے مارکا (MARCA) میں ان کا انٹرویو تھا۔ ...
مزید پڑھیں »