بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پی ایس ایل میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے

 

بنگلہ دیشی صحافی فہیم رحمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پی ایس ایل میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم اس حوالے

سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔

نفیسہ کمال ماضی میں بھی بنگلہ دیش کے علاوہ اپنی فرنچائز کو دیگر ممالک میں بھی بڑھانا چاہتی ہیں۔

 

https://web.facebook.com/watch/?ref=external&v=507018544979555

https://web.facebook.com/watch/?v=507018544979555

 

error: Content is protected !!