اتھلیٹکس
-
حکومت پنجاب کا اتھلیٹ ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے دینے کا اعلان۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل اور سابق قومی کرکٹر وہاب ریاض کی طرف سے اتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے بطور انعامی رقم دینے کا اعلان کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں وہاب ریاض...
Read More » -
واپڈا سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کو 17 لاکھ روپے نقد انعام دیا گیا۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چمپیئن شپ 2023ء میں پاکستان کے لئے سلور میڈل حاصل کرنے والے واپڈا ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں واپڈا سپورٹس بورڈ کی جانب سے واپڈا ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین...
Read More » -
جیولن تھروور اولمپئن ارشد ندیم کا لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر شاندار استقبال.
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سپورٹس بورڈ حکام نے ارشد ندیم...
Read More » -
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو فائنل; پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا.
ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 جیولن تھرو فائنل، بھارت کے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا، ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 جیولن تھرو کے...
Read More » -
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے.
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2023ء میں پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، اس کے ساتھ ہی ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس2024 کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ ہنگری...
Read More » -
پاکستان کے ٹاپ جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔ ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے والے واحد پلیئر ہیں۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سیکریٹری محمد طفر...
Read More » -
ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ ; جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
بنکاک میں جاری ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں کے جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ جیویلین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے اتھلیٹ محمد یاسر تیسری پوزیشن حاصل کرکے...
Read More » -
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،شجر عباس 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل پہنچ گئے۔
بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 200 میٹر ریس مقابلوں میں پاکستانی شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے ، انہوں نے 200 میٹر کی پانچویں ہیٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔انہوں نے 200...
Read More » -
سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔
سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 15 اور 16 جولائی 2023 تک سندھ ایتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔ ایک طویل عرصے کے بعد سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن...
Read More » -
برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔
برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔ نیویارک سٹی میں سو میٹر کا فاصلہ نو اعشاریہ تیراسی سیکنڈ میں طے کر کے برطانیہ کا تیز ترین اتھلیٹ ہونے کا تیس سالہ...
Read More »