اتھلیٹکس
-
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کی شان ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس گیمز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم نے ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن کے فائنل کے لئے اپنی ٹکٹ کنفرم کرالی،...
Read More » -
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض کاپیرا اتھلیٹ نعیم مسیح کو اسلامک پیرا اولمپک گیمز میں شرکت کے لئے مالی معاونت کا اعلان
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے پیرا اتھلیٹ نعیم مسیح کو اسلامک پیرا اولمپک گیمز میں شرکت کے لئے مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے، جمعرات کے روز سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز...
Read More » -
صومالیہ میں خانہ جنگی کے دوران میرے والد ہلاک ہوگئے تھے،محمد فرح
برطانوی ایتھلیٹ محمد فرح کی جانب سے اپنی زندگی اور بچپن کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔محمد فرح نے بتایا ہے کہ صومالیہ میں خانہ جنگی کے دوران میرے والد ہلاک ہوگئے تھے، میں بچپن میں جبری مشقت...
Read More » -
پاکستانی اتھلیٹ شجر عباس کا الماتے انٹرنیشنل میٹ میں نیا قومی ریکارڈ
الماتے میں جاری انٹرنیشنل میٹ میں پاکستان کے شجر عباس نے نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا۔ شجر عباس نے 100 میٹر ہیٹس میں 10.38 سکینڈز میں ریس مکمل کرکے ریکارڈ قائم کیا ، اس سے پہلے اسلامک گیمز 2005 میں...
Read More » -
الماتے اتھلیٹک میٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم قازقستان روانہ
پاکستان اتھلیٹکس ٹیم انٹرنیشنل میٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہوگئی۔ ٹیم میں پانچ اتھلیٹس اور دو کوچز شامل ہیں۔ٹیم میں شجر عباس ، معید بلوچ ،عامر سہیل شاہ نواز اور شہروز خان شامل ہیں۔ اصغر گل...
Read More » -
خیبر پختونخوا ایتھیلٹکس ایسوسیشن کے صوبائی کابینہ کے انتخابات مکمل
خیبر پختونخوا ایتھیلٹکس ایسوسیشن کے صوبائی کابینہ کے انتخابات مکمل ہو گئے ، تمام عہدیدار اگلے چار سال کیلئے بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔جن میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا سید ظہیرالاسلام شاہ...
Read More » -
ارشد ندیم کے بازو کی تکلیف بڑھ گئی، آپریشن کرانے کا فیصلہ
ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ جیولن تھرو کرتے وقت ان کے بازو میں تکلیف بڑھتی جارہی...
Read More » -
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے ملکی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے ملکی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گذشتہ روز ذمہ دار ذرائع کے مطابق میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی آئندہ ہونے انتخابات میں...
Read More » -
میراتھن دوڑ میں چار بار کے چیمپئن محمد فرح کو شکست کا سامنا
میراتھن دوڑ میں چار بار کے چیمپئن محمد فرح کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔لندن میں ہونے والی میراتھن دوڑ میں اولمپک چیمپئن بننے اور بڑے بڑے میدان مارنے والے محمد فرح کو اپنی سر زمین پر شکست کی کڑوی...
Read More » -
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل (ر) آصف زمان سے ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ریٹائرڈ) محمد اکرم ساہی نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل (ر) آصف زمان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں...
Read More »