پاکستان اتھلیٹکس ٹیم انٹرنیشنل میٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہوگئی۔ ٹیم میں پانچ اتھلیٹس اور دو کوچز شامل ہیں۔ٹیم میں شجر عباس ، معید بلوچ ،عامر سہیل شاہ نواز اور شہروز خان شامل ہیں۔ اصغر گل اور رفیق احمد بطور کوچ ٹیم کے ساتھ روانہ ہو ئے۔ اتھلیٹکس کوچ شفاقت علی بلا، رانا سجاد اوراتھلیٹکس فیڈریشن کے عہدیداروں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایڈمنسٹریٹر سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ کا ٹینس تربیتی کیمپ کا دورہ
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس سید جعفر شاہ نے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں جاری کمبیکس سپورٹس ٹینس تربیتی کیمپ کا دورہ کیا۔ ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمر ایاز خلیل، کوچ جانان خان، رومان گل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جعفر شاہ ے ٹینس کے فروغ کے لئے خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن، ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا روایتی گیمز ضلع بٹگرام میںمقابلے ختم ہوگئے
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام بٹگرام میں روایتی کھیلوں کے مقابلے ختم ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر الائی دائود سلیم نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر تورغر محمد اکرم،ایڈمن آفیسر محمد ارشاد اور ڈسٹرکٹ سپورٹس تورغر ہلال شاہ بھی موجود تھے۔ مخہ ایونٹ تورغر نے جیتا، بٹگرام نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ رسہ کشی میں بٹگرام ...
مزید پڑھیں »خصوصی افراد کیلئے تین روز سپورٹس سمرٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کیلئے منعقدہ نتھیا گلی کے پرفضا مقام پر تین روزہ سمر ٹریننگ کیمپ پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ،کیمپ میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے چالیس سے زائد نیشنل وانٹر نیشنل مر د وخواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی،اختتامی تقریب کے موقع پر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، ضلع بٹگرام میں مقابلوں کا آغاز
محکمہ کھیل کے زیر اہتمام ضلع بٹ گرام میں روایتی گیمز کا آغاز ہوگیاجس میں ضلع بٹ گرام اور ضلع تورغر کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں یہ مقابلے الائی کے مقام پر منعقد کئے جارہے ہیں دو روزہ مقابلوں میں مختلف روایتی کھیلوں میں کھلاڑی اپنی بہترین صلاحیتوں کااظہار کریں گے ان میں چیندرو’ مونی مونی’گولی’ گلی ڈنڈا’مخہ اور ...
مزید پڑھیں »کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں اڈوپٹڈ سپورٹس بارے آگاہی سیمینار
ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں اڈوپٹڈ سپورٹس بارے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے طلبہ نے شرکت کی اس موقع پرسابق ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود مہمان خصوصی تھے، ڈاکٹر طاہر علی اکبر ، ریجنل سپورٹس افسر احمد زمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد، حامد علی، بھی موجود تھے۔ سیمینار کا ...
مزید پڑھیں »سرینا ولیمز کی ٹینس کورٹ میں جیت کیساتھ واپسی
معروف امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز ایک سال بعد ٹینس کورٹ میں واپس آ گئی ہیں۔سرینا ولیمز نے ایسٹبورن ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کا پہلا میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ایسٹبورن ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کے میچ میں امریکی ٹینس سٹار اور 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن سرینا ولیمز اور اونس جیبور کی جوڑی نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے لئے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے ٹرائلز 27 جون کو ہونگے
پاکستان نیوی ہاکی ٹیم میں شمولیت کے لئے اوپن ہاکی ٹرائلز شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی ہونگے تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن رینکنگ کی صف اول کی ٹیموں میں شامل پاکستان نیوی نے پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے لئے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز 27 جون 2022ء کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان تائیکوانڈو ٹیم کوریاروانہ
ایشین پومسے، کیوروگی اور چنچیون کوریا اوپن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان تائیکوانڈو ٹیم کراچی سے نجی ایئرلائن کے ذریعہ براستہ دبئی کوریاروانہ ہوگئی قومی کھلاڑی22 جون کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے چیمپئین شپ کا آغاز 23 جون کو ایشین پومسے ایونٹ سے ہوگا ایشین تائیکوانڈو کیوروگی چیمپئن شپ 24 سے 27 جون تک کھیلی جائے گی ...
مزید پڑھیں »پشاورفٹ لیگ سیزن فائیو کے سلسلے میں یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن کے پانچ رکنی وفدکی کمشنر پشاورڈویژن ریاض مسعود سے ملاقات
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورفٹ لیگ سیزن فائیو کے سلسلے میں یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن کے پانچ رکنی وفدکی کمشنر پشاورڈویژن ریاض مسعود سے ملاقات،ملاقات میںفٹ بال کوکامیاب بنانے اور پورے سیزن کو ن نوجواں کومنشیات کی لعنت سے بچانے اوربچوں کواس کے مضراثرات سے حوالے سے بطور آگاہی مہم منسوب کرانے کافیصلہ، اس سلسلے میں چیئرمیں یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن گل حیدر ...
مزید پڑھیں »