اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نے ورلڈ روئنگ ورچوئل انڈور چیمپئن شپ 2022 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ یہ مقابلے جمعہ کو نیشنل روئنگ سنٹر، پنجاب یونیورسٹی، لاہور میں منعقد ہوئے۔ پاکستان کی روئنگ ٹیم نے لائٹ ویٹ مینز میں کانسی کا تمغہ جیتا اور اوپن ویٹ مینز کیٹیگریز میں آٹھویں پوزیشن حاصل کی۔ علی سلیمان ولد ذوالفقار ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
بلوچستان سیٹلائٹ اوپن سینئر سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
کوئٹہ(منور شاہوانی)بلوچستان اسکوائش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایوب سپورٹس کمپلیکس کے سکوائش کوٹ میں جاری بلوچستان سیٹلائٹ اوپن سینئر سکوائش چیمپئن شپ 2022 کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا ، چیمپئن شپ کا فائنل سعید عبدل اور فیضان خان کے درمیان کھیلا گیا،شامدار میچ میں سعید عبدل نے ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے جیت کر فائنل کا سہرا ...
مزید پڑھیں »400 ملین! زبردست! کیا نمبرہے!،کرسٹیانو رونالڈو
پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔انہوں نے دنیا بھر سے ملنے والی اس بے لوث محبت پر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے اپنے ...
مزید پڑھیں »اولمپئن مظہر حسین بینیفٹ میچ 26 فروری کوکھیلا جائیگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )مرحوم اولمپئن گولڈ میڈلسٹ مظہر حسین کے امدادی میچ کے سلسلے میں کانٹے دار ہاکی میچ پاکستان سینئر اور جونیئرز کی ٹیموں کے درمیان چھبیس فروری کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم(مرحوم) سٹیڈیم ماڑی گیس گرائونڈ ایوب پارک سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں شائقین ہاکی کا داخلہ مفت ہوگا بروز ...
مزید پڑھیں »پہلی ٹور ڈی خیبرسائیکل ریس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
محکمہ سیاحت و کھیل خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کے پی کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والی پہلی ٹوور ڈی خیبرنیشنل سائیکل ریس وادی تیراہ میں دواطوئے کے مقام پر کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب کے موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹورازم ضم اضلاع اشتیاق خان اور لیفٹیننٹ ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع گیمز میں مقابلے جاری، کئی ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ سپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام جاری ضم اضلاع گیمز میں مقابلے جاری ہیں کئی ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا۔گزشتہ روز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ایتھلیٹکس اور باسکٹ بال مقابلے شروع ہوگئے ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر عبداللہ شاہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ایڈمن آفیسر اعوان حسین ، ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »نیٹ بال کے کھیل کو سائوتھ ایشین گیمز میں شامل کرنے کی اپیل
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نےوفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اپیل کی ہے کہ حکومت انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور کامن ویلتھ گیمز سے تسلیم شدہ نیٹ بال کے کھیل کو سائوتھ ایشین گیمز میں شامل کرے تاکہ پاکستان اس کھیل میں بھی مردوں اور خواتین کے ایونٹس ...
مزید پڑھیں »کامیاب نوجوان سپورٹس ڈرائیو پروگرام، پہلے مرحلے میں ریسلنگ ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا اعلان
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کامیاب نوجوان سپورٹس ڈرائیو پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں ریسلنگ ویٹ لفٹنگ اور ہاکی کے مقابلوں کا اعلان کرتے ہوئے ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ملک کیلئے اعزازت جیتنے والے ریسلر انعام بٹ جبکہ ویٹ لفٹنگ کے لئے قومی کھلاڑی اولمپئن ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو ایمبیسڈر مقرر کردیا ...
مزید پڑھیں »میر اویس مھمند کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب
میر اویس مھمند کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب شبقدر کے سمنات کرکٹ گرائونڈ میں ہوئی، تقریب میں کثیر تعداد میں مختلف مکاتبِ فکر،شائقین ِ کرکٹ نے شرکت کی، افتتاحی میچ حلیمزء لائن اور صافی زلمی کے درمیان کھیلا گیا۔افتتاحی میچ میں صافی زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حلیمزء لائن کو 4 رنز سے شکست دی۔مھمند کرکٹ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزیر نور الحق قادری نے ضم اضلاع گیمز کا افتتاح کردیا
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام ضم اضلاع گیمز شروع ہوگئیں، وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے جمرود سپورٹس کمپلیکس میں گیمز کا افتتاح کیا،ایم پی اے شفیق شیر آفریدی سیکرٹری کھیل خیبر پختونخوا عامر سلطان ترین، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان، ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر عبد اللہ شاہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹریس سپورٹس مس گل رخ، ...
مزید پڑھیں »