کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ سپورٹس بورڈ انٹر ڈویژن رینکنگ باکسنگ چیمپئین شپ کا ٹائٹل کراچی نے 7 گولڈ اور 2 سلورمیڈلز جیت کراپنے نام کرلیا شہید بینظیر آباد نے 2 گولڈ اور 3 سلورمیڈلزجیت کر دوسری جبکہ میرپورخاص نے 1 گولڈ اور 2 سلورمیڈلزکے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم لیاری میں کھیلی گئی دوروزہ چیمپئین شپ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کبڈی پلیئر بن یامین کی دعوت ولیمہ میں نوجوان گولی لگنے سے ہلاک، واقعہ ہوا کیسے؟
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل آباد میں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین کی دعوت ولیمہ میں شرکت کیلئے آیا نوجوان اپنی ہی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ایس ایس پی آپریشن محمد کاشف کے مطابق لاہور کا رہائشی علی نامی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ قومی کبڈی کھلاڑی ملک بنیامین کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لیے فیصل آباد ...
مزید پڑھیں »سال 2019-20 میں گرانٹس کی مد میں انیس ایسوسی ایشن کو 80 لاکھ کے قریب فنڈز جاری
پشاور(مسرت اللہ جان) سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سال 2019-20 میں سپورٹس کی انیس تنظیموں کوگرانٹس کی مد میں لاکھوں روپے دئیے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت دئیے گئے معلومات میں بتایا گیا ہے کہ گرانٹس لینے والوں میں کے پی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کو چارلاکھ ، کے پی نیٹ بال ایسوسی ایشن کو چھ لاکھ روپے ، کے پی ...
مزید پڑھیں »انٹر بورڈ گیمز میں بیس بال کو شامل کرنے پر تعلیمی بورڈ کے شکر گزار ہیں. سید فخر شاہ
بہاولپور(سپورٹس لنک رپورٹ)سید فخر شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈز کی سالانہ گیمز میں بیس بال کی شمولیت ایک احسن اقدام ہے جس پر فیڈریشن تعلیمی بورڈز کی شکر گزار ہے.ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر محمد مظہر سعید چیرمین, راؤ شمشاد علی سیکرٹری تعلیمی بورڈ بہاولپور اور راؤ عمر حیات آرگنائزنگ سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »جہانگیر خان مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے اسکوش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب ہوگئے6مرتبہ کے سابق عالمی چیمپیئن اگلے دو برس کے لیے ذمہ داریاں ادا کریں گے،عالمی فیڈریشن کے سالانہ عام اجلاس کے فیصلے کے مطابق ذینا ولڈریج عالمی فیڈریشن کی نئی صدر بن گئیں،لیبیا اور چلی کو بھی ورلڈ اسکواش فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »جونیئر چیمپئن شپ پشاورمیں کامیاب ہونیوالے کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بین الصوبائی انڈر 16نیشنل جونیئر چیمپئن شپ2020ء پشاورمیں سپورٹس بورڈ ُپنجاب کی اتھلیٹکس ٹیم کے کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم کئے، گولڈ میڈل جیتنے والے کو 10ہزار، سلور میڈل 7ہزار اور برانز میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو 5ہزار ...
مزید پڑھیں »پاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 07 دسمبر سے انعقاد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اسکواش فیڈریشن،پاک فضائیہ کے تعاون سے 07 تا 11 دسمبر2020 اسلام آباد میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے لئے پاکستان انٹرنیشنل اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا انعقاد کروا رہی ہے۔ مردوں کے مقابلوں کے لئے $12000/- (بارہ ہزار ڈالر) جبکہ خواتین کے مقابلوں کے لئے $6000/- (چھ ہزار ڈالر) کی انعامی رقوم رکھی گئی ہیں۔اسکواش کے ...
مزید پڑھیں »آسیان کالا باغ نے انتیسواں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسیان کالاباغ نے اسلام آبادپولو کلب میں کھیلا جانے والا انتیسواں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج کپ پولوٹورنامنٹ جیت لیا۔ ایک سنسنی خیز فائنل میں آسیان کالا باغ نے پی اے ایف بلیو کو سات کے مقابلہ میں ساڑھے چار گول سے شکست دی اور ٹائٹل کی حقدار ٹھہری۔ اس فائنل کے مہمانِ خصوصی ائیر مارشل عامر ...
مزید پڑھیں »آل کے پی کے فل کنٹیکٹ کراٹے ریفری کورس اختتام پزیر ہوا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختو نخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہیڈ کوارٹر TVC پشاور میں آل KPK فل کنٹیکٹ شن کیوکشن کراٹے ریفری کورس کاانعقاد ہوا جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے کوچز نے حصہ لیا۔ انٹرنیشنل ریفری ورلڈ کراٹے آرگنائزیشن WKO جاپان (شیھان) صاحبزادہ الہادی نے صوبے کےکوچز کو جدید بین الاقوامی ٹیکنیکس سے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوامیں ڈسٹرکٹ اور ریجنل سطح پرمتعددسپورٹس افیسرزکےتبادلےوتعیناتی،سلیم رضا ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ تعینات اورڈی ایس اوصوابی طارق محمدکاہری ہورتبادلہ کردیاگیا
پشاور(غنی الرحمن)خیبرپختونخوامیں ڈسٹرکٹ اور ریجنل سطح پر متعدد سپورٹس افیسرزکےتبادلوں اورتعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔جسکے مطابق ریجنل سپورٹس افیسر سلیم ،ڈی ایس او صوابی اورہری پور کے ڈی ایس او کا بھی تبادلہ کردیاگیا،جبکہ ڈی آئی خان سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر محمدنویدکوڈی ایس اوملاکنڈکی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجنل سپورٹس آفیسر سلیم رضا کو ترقی دیکر ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »