کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ ، کراچی میں تین روزہ ایونٹ 17تا19اپریل نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پر کھیلا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل اورڈسٹرکٹ ویسٹ کے کھلاڑیوں پر مشتمل کراچی ریڈ اور کراچی وائٹ جس میں ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ ملیر کے کھلاڑی شامل ہیں 17اپریل کو افتتاحی ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
رحیم بخش کو برطرف کرنا صدر فیڈریشن کا خوش آئند اقدام ہے‘ حاجی اقبال
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سیکریٹری ڈی ایف اے ساؤتھ کے جنرل سیکریٹری حاجی اقبال خان نے رحیم بخش بلوچ کو سیکریٹری سندھ کے عہدے سے برطرف کرنے کے اقدام کو انجینئر اشفاق حسین شاہ ، صدر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کاخوش آئند اقدام قراردیا ہے۔رحیم بخش کی وجہ سے سندھ کی فٹبال دو گروپوںمیں تقسیم ہوگئی اور فٹبالرز جو آپس میں ...
مزید پڑھیں »انٹرسٹی فٹبال چمئن شپ کراچی ریڈ کے دو روزہ ٹرائیلز مکمل ہوگئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیا ناظم آباد کی سرسبز فیلڈ پر پی ایف ایف انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ کے ٹرائیلز مکمل ہوگئے۔ نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی زیر نگرانی ہونے والے 2روزہ ٹرائیلز مکمل ہوگئے۔ 20 رکنی دستہ کا حتمی اعلان ٹیم کوارڈنیٹر ریاض احمد آج (ہفتہ ) کو کریں گے۔ سید ناصر اسمٰعیل ، مصباح الحسن، حمید اﷲ ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں قابل سزا ہیں‘ صدر فیڈریشن
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فیڈریشن کے صدر فیڈریشن انجینئر سید اشفاق حسین نے کہاہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ میں کراچی ریڈ کے ٹرائیلز میں کھلاڑیوں کی بھرپورشرکت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ میں کراچی ریڈ کی ٹیم کے دو روزہ اوپن ٹرائیلز نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی زیر نگرانی منعقد ہوئے ۔جس میں 60سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کوچ انٹرنیشنل مصباح الحسن (نیشنل بینک) ، منیجر کراچی ریڈ حمید اﷲخان،ٹیم ...
مزید پڑھیں »فٹبال چیمپئنز لیگ،کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا مقابلہ برابر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا اعصاب شکن مقابلہ ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گیا، کرسٹیانو رونالڈو نے سٹائلش گول سے ایونٹ میں ریکارڈ ایک سو پچیسواں گول سکور کر لیا۔ دوسرے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا تگڑا مقابلہ ہوا، شاء کے اون گول نے میسی کی ٹیم بارسلونا کو ...
مزید پڑھیں »انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ ‘ کراچی ‘حیدرآباد‘ سکھراو رجیکب آباد میں اوپن ٹرائیلز
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 15اپریل 2019کو کراچی اور ٹنڈوجام میں کھیلا جائے گا۔ کراچی کی تین ٹیموں کراچی ریڈ، کراچی گرین اور کراچی وائٹ کے ٹرائیلز بالترتیب سکسٹین اسٹار گراؤنڈ، کے ایم سی اسٹیڈیم اور ال شہزاد اسٹیڈیم ملیر پر 7تا9اپریل بوقت 3تا6بجے شام ہونگے جبکہ حیدرآباد، سکھر اور ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگز کا ٹائٹل ناقابل شکست لیاری کی ’پرتگال‘‘ نے اپنے نام کرلیا
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) پمپنگ گراؤنڈ لیاری کی8ٹیموں نے لیثررلیگز ایونٹ میںحصہ لیا۔ ایونٹ میں لیاری کی ٹیموں نے دنیا کی معروف ممالک کی ٹیموں کے نام سے شرکت کی۔شفیع محمڈن نے (پُرتگال)،ناکہ محمڈن نے (کروشیا)، سنگولین اسٹارنے ( جرمنی)،ساجدی بلوچ نے (ارجنٹائن)، لیاری برادرزنے ( برازیل)، ینگ تغلق نے (اسپین) ،سن آف بلوچ نے (بیلجئم) اور لیاری لیبر سینٹرنے (فرانس ...
مزید پڑھیں »ہے کوئی ہم سا تو سامنے آئے،میسی کا ایک اور کارنامہ
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے ریکارڈ ساز کھلاڑی لیونل میسی نے اسپینش کلب بارسیلونا کی تاریخ کے بہترین گول کا ایوارڈ جیت لیا۔اسپینش کلب بارسیلونا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں سے ٹیم کی تاریخ کے بہترین گولز کے بارے میں سوال پوچھا۔خیال رہے کہ بارسیلونا میں رونالڈو، رماریو، رونالڈینیو، روالڈو، جوہان کرف، تھیری ہینری جیسے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر فٹبال لیگ کا انعقاد رواں برس کیا جائیگا، اکبر درانی
اسلام آباد سپورٹس رپورٹر)وفاقی سیکرٹری ائی پی سی اکبردارنی نے کہاکہ ملک میں پاکستان سپرفٹ بال لیگ کاانعقادراوں برس کیاجائے گا،حکومت کی معاونت سے قومی سطع کے ایونٹ ارگنائزکیے جائیں گے قومی سپورٹس پالیسی کو عوام کی امنگوں کے مطابق تیار کیا جائے گا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان سپر لیگ کے سلسلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »