ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش میں جاری جنوبی ایشیا فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف / ساف) کی چیمپیئن شپ میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم دفاعی چیمپیئن بھارت سے سیمی فائنل میں 1-3 سے ہار گئی۔بنگلہ دیش کے بنگاباندھو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ساف ٹارنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
ورلڈ الیون کیلئے فیفا نے 55فٹبالرزکو شارٹ لسٹ کرلیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا پرو ورلڈ الیون کیلئے دنیا کے 55فٹبالرز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا،مصر کے محمد صالح، انٹوائن گریز مین، ہیری کین، کرسچیانو رونالڈو، کریم بینزیما، نیمار جونیئر اور لائنل میسی کو فارورڈ ز میں شامل کیا گیا جبکہ پال پوگبا، ٹونی کروز، آندرے اینی اسٹا، کیون ڈی برائن مڈ فیلڈرز کی ممکنہ فہرست میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیں »ساف فٹبال کپ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹبال ٹیم کل ساف فٹبال چیمپین شپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ساف فٹبال کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔فائنل کل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔ساف کپ فٹبال کا دوسرا سیمی فائنل نیپال اور مالدیپ کی ٹیموں کے درمیان سہ پہر تین بجے کھلا جائیگا۔ پاکستان فٹبال تیم کی ...
مزید پڑھیں »نیشنز لیگ فٹبال،یورپین چیمپئن پرتگال کی اٹلی کیخلاف فتح
لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین فٹبال چیمپئن پرتگال نے جاری نیشنز لیگ مقابلوں میں اٹلی کو ایک صفر سے شکست دیکر اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرلی، پرتگال کی ٹیم جسے اٹلی کیخلاف اس پہلے میچ میں اپنے سپر سٹار کھلاڑی کرسٹینا رونالڈو کی خدمات حاصل نہیں تھیں کی جانب سے میچ کا واحد گول آندرے سلوا نے سکور کیا،یاد رہے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد اکیڈمی کلب نے جشن آزادی فٹ بال کپ ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلام آباد ( نواز گوھر ) اسلام آباد اکیڈمی کلب نے غوری کلب کو 2-0 گول سے شکست دے کر جشن آزادی فٹ بال کپ جیت لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم تھے، جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے، اسلام آباد اکیڈمی کلب کے یاسر ...
مزید پڑھیں »فٹ بال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے، ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ عارف ابراہیم
اسلام آباد ( نواز گوھر)؛ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم نے کہا ہے کہ فٹ بال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے جو کہ پاکستان کے دیہاتی اور شہری علاقوں میں سب سے زیادہ کھیلا جا رہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز جناح سٹیڈیم میں اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ...
مزید پڑھیں »فرنچ فٹبالر پوگبا کا مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا فیصلہ
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) فرنچ فٹبالر پال پوگبا نے انگلش فٹبال کلب چھوڑ کر اٹلی کے کلب جیوونٹس کی طرف سے کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں فٹبالر کا ایجنٹ مینو ریولا دسمبر میں جیوونٹس کلب کے حکام سے مذاکرت کریگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بظاہر تو پال پوگبا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال کپ،پاکستان کی ٹیم 13سال بعد سیمی فائنل کھیلے گی
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشن میں جاری جنوبی ایشیا فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف یا ساف) کی چیمپئین شپ میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم نے بھوٹان کو 0-3 سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش کے بنگاباندھو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے گروپ-اے کے میچ میں پاکستان نے بھوٹان کو شکست دی اور ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ ...
مزید پڑھیں »نیمار برازیل فٹبال ٹیم کے مستقل کپتان مقرر
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹار فٹبالر نیمار کو برازیل کی قومی ٹیم کا مستقل کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ برازیلی ہیڈ کوچ ٹیٹے نے یہ فیصلہ کرتے ہوئے ملکی فیڈریشن کی کپتان میں روٹیشن کی پالیسی ختم کردی ہے۔ اس متعلق26 سالہ نیمار کا کہنا تھا کہ ذمہ داری میرے اور ٹیم کیلئے اچھی ثابت ہوگی ۔ مجھے بہت کچھ سیکھنے ...
مزید پڑھیں »انڈر14ڈیفنس ڈے فیسٹول میچ ‘ سکسٹین اسٹار کی نارتھ مسلم پر 3-0کی برتری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سکسٹین اسٹار فٹبا ل اکیڈمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف نارتھ مسلم فٹبال اکیڈمی کو 3-0سے مات دے کر انڈر14ڈیفنس ڈے فیسٹول فٹبال میچ جیت لیا۔ فاتح ٹیم کے عبدالواسع، عبدالرحمن اور عثمان خان نے ایک ایک گول داغا۔سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ اور سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل انٹرنیشنل سلیم پٹنی مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »