پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے زیر اہتمام نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز 5 مئی سے کراچی میں ہو گا ۔ دسمبر 2023 تک کے رجسٹرڈ کلبز کو ایونٹ میں شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ لاہور – 9 اپریل 2024 ; فٹبال ایونٹ میں شریک ٹیموں کو 4گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، ہر پول سے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
نیشنل چیلنج کپ 2023 کا فائنل راﺅنڈ یکم مئی سے لاہور میں شروع ہوگا
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 کا فائنل راﺅنڈ یکم سے 12مئی تک لاہور میں ہوگا، 7گروپس سے سرفہرست 2،2 اور تیسری پوزیشن پر بہترین کارکردگی دکھانے والی 2 ٹیموں سمیت مجموعی طور پر 16ٹرافی کیلئے جنگ لڑیں گی، ان میں کے آر ایل، پاکستان آرمی، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی،ڈبلیو ایس ٹی سی، اوٹو کرین، ...
مزید پڑھیں »پشاور میں فٹ بال کی تاریخ، عروج اور زوال ؛ تحریر غنی الرحمن
پشاور میں فٹ بال کی تاریخ، عروج اور زوال ; تحریر غنی الرحمن فٹ بال، جو کبھی شہرپشاور بلکہ پورے خیبر پختونخواکا مقبول ترین کھیل تھا، نوجوانوں میں کرکٹ کے مقابلے میں فٹ بال کاجوش وخروش و لولہ زیادہ تھا،یہی وجہ تھی کہ فٹ بال کے مقابلے زیادہ ہواکرتے تھے اور اسکے نتیجے میں متعددباصلاحیت اور نامور کھلاڑی سامنے آتے ...
مزید پڑھیں »فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی ؛ پاکستان 195ویں نمبر پر
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی، ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن پہلی اور فرانس دوسری پوزیشن پر برقرار جبکہ رینکنگ میں پاکستان 195ویں نمبر پر ہے۔ فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن رینکنگ میں 1858پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اور فرانس 1840 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف نے 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری
پی ایف ایف نے 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری کردیئے، 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری ضلع کی سطح پر الیکشن میں 90فیصد ووٹرز شریک ہوئے منتخب ڈسٹرکٹ نمائندے انتظامی امور کی دیکھ بھال کریں گے پی ایف ایف نے فریقین کے تحفظات پر اپیلوں کیلئے 2روز دے دیئے کارروائی مکمل ہونے پر ...
مزید پڑھیں »قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ فریداللہ کی کامیاب سرجری
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ فریداللہ کی کامیاب سرجری اسلام اباد(سپورٹس رپورٹر ) قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی (بروکن کالر) انجری کی کامیاب سرجری ہو گئی۔ یادرہے کہ 26 مارچ کو فرید اللہ میچ کے 33ویں منٹ میں اردنی ڈیفنڈر کو ٹیکل کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے ۔ پاکستان پہنچنے پر انھیں ایرپورٹ سے ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائر ; افغانستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ بھارت کے اسٹار فٹبالر سُنیل چیتھری نے پہلے ہاف کے38 ویں منٹ میں گول اسکور ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ2 ؛ اردن نے پاکستان کو سات گول سے شکست دیدی
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں سات گول سے شکست دے دی۔ اردن کی ٹیم نے 90 منٹ میں 7 گول کیے اور پاکستان کی ٹیم جواب میں کوئی گول سکور نہ کر سکی۔ اردن نے پاکستان کو 7-0 سے شکست دے دی پہلا گول موسی التماری نے 15 ...
مزید پڑھیں »ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔
فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے ...
مزید پڑھیں »