فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے قطر پر انسانی حقوق کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر مغرب پر منافقت کا الزام لگایا ہے۔۔ورلڈکپ کے آغاز سے قبل دوحا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گیانی انفانٹینو نے قطر اور فیفا کا بھرپور دفاع کیا۔سوئٹزرلینڈ میں اطالوی نژاد والدین کے ہاں پیدا ہونے والے گیانی انفانٹینو کا ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
رونالڈو نے اپنے نئے مومی مجسمے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کردیا
فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکا کے شہر نیویارک کے شہرہ آفاق ٹائمز سکوائر پر اپنے نئے مومی مجسمے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنے نئے مومی مجسمے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو مشہور مادام تساو میوزیم میں رکھا گیا ہے۔ٹائمز اسکوائر پر ڈیجیٹل اسکرینوں ...
مزید پڑھیں »فٹبال عالمی کپ، دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا
فرانس کی فٹبال ٹیم کے اہم اسٹرائیکر کریم بنزیما ٹرینگ کے دوران انجری کا شکار ہو کر فیفا ورلڈ کپ 2022 سے باہر ہوگئے۔فرنچ فٹبال فیڈریشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسٹرائیکر کریم بنزیما کی ایم آر آئی رپورٹ کروائی گئی جس کے مطابق ان کی ٹانگ کے پٹھوں میں انجری آئی ہے اور انہیں ریکور ہونے میں ...
مزید پڑھیں »فٹبال کی عالمی جنگ کا آغاز آج سے ہوگا
کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا فٹبال ورلڈ کپ آج سے قطر میں سجے گا، یہ عرب سرزمین پر ہونے والا پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 کا میلہ سجنے کو ہے، قطر میں شائقین نے ڈیرے جما لیے ہیں، فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ٹیمیں بھی قطر پہنچ چکی ہیں، یہ پہلا ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ، فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟
دنیائے کھیل کے اس سب سے بڑے ایونٹ فٹبال ورلڈ کی پرائز منی سب سے زیادہ ہے۔ مجموعی طور پر 44 کروڑ ڈالر شریک ٹیموں میں ان کی کارکردگی کے حساب سے تقسیم کیے جائیں گے۔اس میگا ایونٹ میں اپنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹرافی اٹھانے والی فاتح ٹیم کو 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے جب ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ، کنٹینرز سے بنا سٹیڈیم سب کی توجہ کا مرکز
فٹبال ورلڈکپ کا انتظار ختم مقابلوں کا آغاز آج سے ہو جائیگا، قطر میں ہونے والا ایونٹ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہیں ایونٹ کے لیے کنٹینرز سے بنایا گیا ‘اسٹیڈیم 974 ‘بھی اپنی مثال آپ ہے۔آج سے شروع ہونے والے فیفا ورلڈکپ کسی بھی عرب ملک میں ہونے والا پہلا ورلڈ کپ ہے اور یہ پہلی بار سردیوں میں ...
مزید پڑھیں »رونالڈو مشکل میں پھنس گئے
متنازع انٹرویو دینے پر فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو مشکل میں آ گئے۔برطانوی کلب مانچسٹریونائیٹڈ نے متنازع انٹرویو دینے پر رونالڈو کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔کلب کا موقف ہے کہ رونالڈو کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ٹائمزاخبار کا کہنا ہے کہ رونالڈو کو معاہدے کی خلاف ورزی پر کلب سے نکال دیا جائے گا۔رونالڈو نے انٹرویو ...
مزید پڑھیں »میسی کی دل سے عزت کرتا ہوں، رونالڈو
پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبال کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کے میدان میں طویل عرصے تک اپنے حریف رہنے والے ارجنٹائن کے لیونل میسی کے حوالے سے پہلی مرتبہ کھل کر بات کی ہے۔فٹبال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑیوں کے درمیان بہتر کھلاڑی کی جنگ کئی سالوں سے جاری ہے، اس جنگ کا آغاز اس وقت ہوا جب ...
مزید پڑھیں »نیپال نے دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستان کو شکست دیدی
نیپال کی فٹبال ٹیم نے دوستانہ میچ میں پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔کھٹمنڈو کے دشاراتھ اسٹیڈیم میں مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوا۔ پاکستان فٹبال ٹیم کی قیادت حسن بشیر نے کی جبکہ محمد عمر حیات نائب کپتان تھے۔ میچ میں پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔نیپال کی جانب سے واحد گول ...
مزید پڑھیں »ویمن فٹسال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز، ڈاٸریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ اور یو این ڈی پی کے محمد مری نے افتتاح کیا
کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) بلوچستان ویمن فٹسال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے تعاون سے ایوب سپورٹس کمپليکس کے فٹسال گراؤنڈ میں ویمن فٹسال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا، مہمان خصوصی ڈاٸریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ اور یو این ڈی پی کے محمد مری نے فٹبال کو کک لگا ...
مزید پڑھیں »