لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)لیورپول فٹبال کلب کی تاریخی فتح کے جشن کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔لیورپول میں پئیر ہیڈ کے مقام پر نامعلوم شخص نے سرکاری عمارت پر پٹاخہ پھینکا جس سے عمارت میں آگ لگ گئی.شائقین نے پولیس پر حملہ بھی کیا۔ تاہم پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ادھر لیورپول کے میئر ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
لیورپول 30سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا چیمپئن
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر سٹی کیخلاف چیلسی کی جیت نے لیورپول کو 30سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا چیمپئن بنادیا۔لیور پول 30 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ایک بار پھر چیمپئن بننے میں کامیاب ہوگیا جس کی تاج پوشی آئندہ ہفتے اتحاد اسٹیڈیم میں ہوگی۔ لیورپول نے پہلی بار 1992ء میں پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »پنجاب ویمن فٹ سال چیمپئن شپ کرونا وائرس کے باعث ملتوی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب ویمن فٹ سال چیمپئن شپ کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردی گئی ہے، یہ چیمپیئن شپ 14 جون سے لاہور میں کھیلی جانی تھی، پنجاب فٹ سال ایسوسی ایشن ویمن ونگ کی صدر میڈم شمائلہ صدیق نے بتایاکہچیمپیئن شپ کی تمام تیاریاں مکمل تھیں لیکن ملک کرونا وائرس کی وباء کے باعث چیمپیئن شپ ...
مزید پڑھیں »جرمن فٹ بال لیگ، بائرن میونخ کی فورچونا کیخلاف شاندار جیت
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹ بال ليگ بنڈس ليگا میں بائرن ميونخ نے فورچونا کو 0-5 سے شکست دے دی، دفاعی چیمپئن بائرن ميونخ کے رابرٹ ليون ڈوسکی نے 2 بار گیند کو جال میں پہنچایا۔ پوائنٹس ٹيبل پر اس شاندار فتح کے بعد بائرن ميونخ 67 پوائنٹس کيساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ دوسرے ميچ ميں فرينکفرٹ نے وولفس ...
مزید پڑھیں »پریمئر لیگ سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان
مانچسٹر( زاہد نور)پریمئر لیگ کا سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان، آسٹن ویلا بمقابلہ شیفیلڈ یونائیٹد اور مانچسٹر سٹی بمقابلہ آرسنل میچز سترہ جون کو کھیلے جائیں گے جبکہ انیس سے اکیس جون تک باقاعدہ شیڈولڈ میچز کھیلے جائیں گے، تمام لیگ کلبز میچز دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر متفق ہو گئے ہیںپریمئر لیگ سیزن کے 92 ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کی وبا کے بعد بنڈس لیگا کے مقابلے جاری
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کی وباکے بعد بنڈس لیگا پہلی بڑی فٹ بال لیگ ہے جس میں کھلاڑی ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔بائرن نے فرینکفرٹ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-2سے شکست دے دی جبکہ بائرلیورکوسن نے ایک دوسرے مقابلے میں گلیڈبیچ کو3-1 سے ہرا دیا۔ خالی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یہ مقابلے کھلاڑیوں کے لیے انوکھا تجربہ ہیں۔سماجی ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کی وجہ سے مانچسٹر یونائیٹڈ کو بڑا نقصان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کی وجہ سے ان پر ابتدائی 28 ملین ڈالر لاگت آئی ہے۔یونائیٹڈ نے اپنے تیسری سہ ماہی کے نتائج کو جمعرات کو 31 مارچ کو انکشاف کیا۔چیف فنانشل آفیسر کلف بتے نے کہا کہ وہ پریمیئر لیگ سیزن مکمل ہونے پر بھی ٹی وی کی آمدنی ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس بحران نے معروف مصری فٹبالر مٹھائیاں بیچنے پرمجبور
قاہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وبا نے معروف مصری فٹبالر مہروز محمود کو مالی بحران کے باعث ٹھیلے پر مٹھائیاں بیچنے پر مجبور کردیا۔ کورونابحران نے مصری فٹبالر کو ٹھیلا لگانے پر مجبور کردیا۔ مہروز محمود مصر کے بنی سیف کلب کےلیے دفاعی پوزیشن میں فٹبال کھیلتے تھے جو ملک کا دوسرا بڑا کلب ہے لیکن ان فٹبال کلبوں ...
مزید پڑھیں »فٹبال سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کی جائیں، رئیس خان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) مارٹا وومن فٹبال کلب کراچی کے بانی و صدر رئیس خان نے کہا ہے کہ فٹبال سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کی جائیں ۔ کورونا وائرس کے باعث 2مہینوں سے زائد اسپورٹس کی تمام سرگرمیاں بند ہیں اور کھلاڑی مایوسی کا شکار ہیں انہوں نے کہا کہ تاجروں ، صنعتکاروں سمیت مختلف شعبہ جات ...
مزید پڑھیں »جرمنی کے 10 فٹبالرز کرونا وائرس کا شکار ہوگئے
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمنی کے 10 فٹبالرز کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، جرمن فٹبال لیگ حکام کے مطابق دو سرفہرست کلبوں کے 10 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا، کھلاڑی قرنطینہ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں کرونا وائرس کے پھیلاو نے عام شہریوں کو متاثر کیا ہے، وہیں اس وبا سے اب جرمنی کے ...
مزید پڑھیں »