معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملِک کو اپنا کوچ بنا لیا۔ٹینس ایونٹ کے اختتام پرثانیہ مرزا نے ایونٹ سیچند یادگار تصاویر جبکہ اپنیبیٹے اذہان کیساتھ لی گئی اپنی ایک پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ٹینس ایونٹ کے اختتام ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں
امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرینا ولیمز ہیم اسٹرینگ انجری کی وجہ سے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئیں۔ اس حوالے سے سرینا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم کے مشورے پر ایونٹ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انجری سے چھٹکارا حاصل ...
مزید پڑھیں »مراد علی مہمند کا جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور کا دورہ
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سپورٹس بورڈ اور خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ڈی جی سپورٹس کے پی جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹس میں جاری ہے گزشتہ روز کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے کیمپ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹرسید زاہد علی شاہ سمیت دیگر شخصیات ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں آزادی ٹینس چیمپئن شپ پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اس موقع پر صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر فرحت عباس مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل’کوچز ذاکر اللہ ‘انعام اللہ ‘عرفان اللہ ‘وکیل خان ‘جانان ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ دس ستمبر سے شروع ہوگا، ڈاکٹر فرحت عباس
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحت عباس نے اپنی طرف سے پشاور میں خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ منعقد کرنیکا اعلان کیا ہے جو کہ دس سے 17 ستمبر تک منعقد ہوگا، گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہونیوالے مقابلوں میں صوبہ بھر سے کھلاڑی بڑی ...
مزید پڑھیں »راجر فیڈرر کی یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی
سوئٹزر لینڈ کے ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے رواں ماہ ہونے والے ٹورنٹو اور سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹس سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ان کی سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو اس اوپن میں بھی شرکت مشکوک ہو گئی ہے، چالیس سالہ راجر فیڈرر جو بیس بار گرینڈ سلام چیمپئن بن چکے ہیں ٹوکیو ...
مزید پڑھیں »جانک سٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیتنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
19 سالہ اطالوی کھلاڑی جانک سینر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے واشنگٹن میں کھیلی گئی سٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی، یہ ان کے کیریئر کا اب تک کا سب سے بڑا اے ٹی پی اعزاز ہے،جانک 2009 کے بعد سے شروع ہونے والی سٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بھی ...
مزید پڑھیں »جاپان کی ٹینس کھلاڑی نامی اوساکا کا ٹوکیو اولمپکس میں سفر ختم
ٹوکیو اولمپکس میں جاپان کی ٹینس پلیئر نامی اوساکا اپنا سفر جاری نہ رکھ سکیں۔نامی چیک ریپبلک کی مارکیٹا سیچھ ایک اور چھ چار سیشکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔دوسری جانب 200 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ میں برطانیہ کے ٹام ڈین نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا ویمنز ٹرائی تھیلون میں برمودا کی فلورا ڈفی نے طلائی تمغہ جیت لیا، ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس، ٹینس مقابلوں میں بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر ون بارٹی کو شکست
جاپان میں جاری اولمپکس مقابلوں کے ویمنز ٹینس ایونٹ میں اس وقت بڑا اپ سیٹ ہوا جب سپین کی غیر معروف کھلاڑی سارہ سوریبیس ٹورمو نے عالمی نمبر ون آسڑیلوی کھلاڑی ایش بارٹی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر پہلے ہی رائونڈ سے باہر کردیا، سارہ جو اس وقت عالمی درجہ بندی میں 48 ویں پوزیشن پر ہیں نے اپنی ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس،اینڈی مرے ٹینس سنگل ایونٹ سے دستبردار
سابق عالمی نمبر ون برطانیہ کے اینڈی مرے ٹوکیو اولمپکس کے مینز سنگلز ایونٹ سے دستبردار ہوگئے۔اینڈی مرے ٹانگ میں کھچائو کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے، اینڈے مرے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا مجھے بہت مایوسی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سنگلز نہیں کھیلوں گا اب فوکس ڈبلز پر ہے۔یاد رہے کہ ...
مزید پڑھیں »