لیکسنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکہ کی نامور ٹینس سٹار جینیفر بریڈی نے ٹاپ سیڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی جل ٹائچمن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ امریکہ میںلیکسنگٹن میں آئوٹ ڈور ہارڈ کورٹ پر کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میچ میں امریکہ کی نامور ٹینس سٹار جینیفر بریڈی کا ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
اعصام الحق یو ایس اوپن کیلئے کل امریکا روانہ ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس کورٹس میں واپسی کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔اعصام الحق کل منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔یو ایس اوپن کے مینز ڈبلز میں اعصام الحق برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔ یو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی اوپن میں اعصام الحق کی شرکت ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹینس سٹاراینڈی مرے کو یو ایس اوپن کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مرکزی ڈرا میں وائلڈ کارڈ سے نوازا دیا گیا ہے۔ 33 سالہ اینڈی مرے نے پہلی مرتبہ 2012ء میں یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اینڈی مرے ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائر،اذہان کیا کر رہا ہے؟
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائرل، ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے ویڈیو شئیر کی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ”بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں”۔ ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث ٹینس کے دو عالمی ایونٹس منسوخ
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے اثرات کی وجہ سے چین میں اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے نے ٹینس ایونٹس منسوخ کر دیے گئے ہیں۔منسوخی کے بعد اس سال چین میں کوئی ٹینس ایونٹ نہیں ہو گا۔ چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے انٹر نیشنل ایونٹس پر پابندی ہے۔ چین میں صرف بیجنگ ونٹر اولمپکس 2022ء کے ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن کی رقم کی تقسیم، اعصام الحق نے فیصلہ خوش آئند قرار دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن کی انعامی رقم تقسیم کرنے کے فیصلے کو کھلاڑیوں نے قابل ستائش عمل قرار دے دیا، پاکستانی اسٹار اعصام الحق کہتے ہیں کہ ومبلڈن ٹینس کا بہترین ٹورنامنٹ ہے، انعامی رقم کی تقسیم کا اعلان اچھا ہے۔آل انگلینڈ لان ٹینس کلب نے رواں سال کورونا کے باعث منسوخ ہونے والی ومبلڈن چیمپئن شپ کی انعامی رقم 10 ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق کی جانب سے مستحقین کو راشن کی تقسیم
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )قومی ٹینس سٹار اعصام الحق نے مقامی این جی او کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر شالامار محمد مرتضیٰ کے تعاون سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا ۔ شالامار زون کے 9 لاک ڈاؤن ایریاز میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اعصام الحق نے بتایا کہ ہم لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان حال لوگوں ...
مزید پڑھیں »پہلا آن لائن ٹینس کورس شروع، عقیل خان نے افتتاح کیا
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک میں پہلا آن لائن ٹینس کوچنگ کورس سے شروع ہو گیا ہے۔ کورس کا افتتاح پاکستان نمبر ون ٹینس سٹار عقیل خان نے کیا، گذشتہ ڈائریکٹر کورس محمد خالد رحمانی نے بتایا کہ کورس میں تین سو سے زائد ملک بھر سے کھلاڑی اور آفیشلز شرکت کر رہے ہیں۔ یہ کورس تین دن ...
مزید پڑھیں »سارہ محبوب اور ان کے والد کورونا وائرس کے شکار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہوگئے۔محبوب خان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ ہفتے بیٹی سارہ اور میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد ہم اس وقت مکمل آئسولیشن میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگلے ہفتے ہم دوبارہ اپنا ...
مزید پڑھیں »اولمپک ورک آئوٹ ڈے، پاکستان کی نمائندگی اعصام الحق نے کی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث رواں سال ہونے والے اولمپکس متاثر ہوئے ہیں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اولمپک ورک آؤٹ ڈے منانے کا اعلان کیا جس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹس نے آن لائن شرکت کی پاکستان کی نمائندگی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کی،کورونا وائرس نے اولمپکس مقابلے تو ملتوی کرادئیے لیکن ایتھلیٹس کے حوصلے پست نہ کراسکا ...
مزید پڑھیں »