برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ) تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی بولرز نے بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ پر پانی پھیردیا اور 359 رنز کے بڑے ہدف کا دفاع بھی نہ کرسکے۔انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 359 رنز کا ہدف 45ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا اور پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کارپوریٹ کپ ‘ سوئی سدرن گیس اور ایئرفورس کی آسان کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 7ویں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ 2019میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے مومن سیڈز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کی۔ احمد شہزاد نے 63رنز کی شاندار اننگزکھیلی انہیں کرنل کاظم ظفر خان نے بحیثیت مہمان خاص مین آف دی میچ کیش ایوارڈ دیا۔ دوسرے میچ میں پاکستان ایئر ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ندیم سرور کی ثناء میر کو مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ندیم سرور نے قومی وومن کرکٹ ٹیم کی سپن بائولر ثناء میر کو سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی خاتون سپنر کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباددی ہے، منگل کے روز ثناء میر کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ثناء میر نے 118ون ڈے میچز میں سپن بائولنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ون ڈے کل،سرفراز جیت کیلئے پرامید
برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل منگل کو برسٹل میں کھیلا جائے گا۔گیارہ ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے گراونڈ میں8ہزار ٹکٹ ایدوانس میں فروخت ہوچکے ہیں۔میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ڈے اینڈ نائٹ میچ شام پانچ بجے شروع ہوگا۔انگلینڈ اور پاکستان کے تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں تجربہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر کے کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء اور انگلینڈ کے خلاف سریز کھیلنے کی امیدوں کو دھچکا لگ گیا۔فاسٹ بولر چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں،اس لئے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی میچز بھی محمد عامر کی شرکت مشکوک ہے۔ڈاکٹروں نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ محمد عامر چکن پاکس ...
مزید پڑھیں »7واں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ‘ عمر ایسوسی ایٹس اور کے الیکٹرک فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عمر ایسوسی ایٹس اور کے الیکٹرک نے بالترتیب اسٹیٹ بینک کو 5وکٹوں اور مومن سیڈز کو 9وکٹوں سے شکست دے کر 7واں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ 2019میں فتح کو گلے لگایا۔ فاتح ٹیموں کے عمر اکمل اور خرم منظور کو مین آف دی میچ قرار دیا گی۔اسد شفیق اور عمیر یوسف کی عمدہ بیٹنگ‘مختار احمد اور رضوان ...
مزید پڑھیں »میری زندگی صرف بیٹیوں کے گرد ہی گھومتی ہے، شاہد خان آفریدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ان کی بیٹیاں ان کےلئے انمول ہیں۔سوشل میڈیاپر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ بطور ذمہ دار والد اپنی بیٹیوں کی ہمیشہ رہنمائی کریں گے۔سابق کپتان کو اپنی کتاب میں بیٹیوں کو آئوٹ ڈور اسپورٹس کی اجازت نہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لیام پلنکٹ کو بال ٹمپرنگ الزام سے بری کردیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ کو پاکستان کے خلاف دوسرے میچ میں مبینہ ٹمپرنگ کے الزامات سے بری کردیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘آئی سی سی تصدیق کرتی ہے کہ میچ انتظامیہ کو لیام پلنکٹ کی جانب سے گیند ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز برابر کردی
بینونی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔اتوار کو بینونی میں تیسرے اور آخری میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر265 رنز بنائے۔میزبان ٹیم کی جانب سے سونے لوس 80 رنز بناکر نمایاں رہیں ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق ٹیم کی دوسرے ون ڈے میچ میں شکست کے باوجود کارکردگی سے مطمئن
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ قومی ٹیم دوسرا ایک روزہ میچ جیت تو نہیں سکی مگر اس نے اچھی پرفارمنس دی ہے۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ نے بڑا ٹوٹل سیٹ کیا تھا ٹیم اگر جیت ...
مزید پڑھیں »