سڈنی ( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے صاحبزادے ، لیگ اسپنرعثمان قادر نے آسٹریلیا کی جرسی پر نظر جما لی ،ان کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیلئے کھیلنا چاہتے ہیں۔پچیس سالہ عثمان قادر گزشتہ 3 سال سے آسٹریلیا میں مقیم ہیں، حال ہی میں انہوں نے بگ بیش میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انگلش گیند بازوں کی دوسرے ون ڈے میچ میں چوری پکڑ گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کیا انگلش فاسٹ بولر لیام پلنکٹ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کی؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انگلش بولر کی گیند کھرچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی،جس نے کئی سوالات کھڑے کردیے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم مینجمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انگلش بولر کی ویڈیوز سے آگاہ ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی خاتون سپنر ثنا میر نے تاریخ رقم کر ڈالی
جوہانسبرگ سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان وومن ٹیم کی سابق کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر ثنا میر نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی اور انہوں نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی وومن اسپنر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے آئی سی سی ویمن چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں ...
مزید پڑھیں »سنسنی خیز مقابلہ، دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ نے ہرا دیا
ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پکستان کو 12 رنز سے شکست دے دی۔انگلینڈ کے 374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز بناسکی۔ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »ساتواں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کاافتتاحی میچ ڈی ایچ اے اسپورٹس نے جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فہد مصطفی اور سردار مہر بخش کے مابین تیسری وکٹ پر 183رنز کی پارٹنر شپ نے ڈی ایچ اے اسپورٹس کو 7ویں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ 2019کے افتتاحی میچ میں کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ معین خان اکیڈمی الیون کو 8وکٹوں سے شکست کا سامنا۔فہد مصطفی نے 104رنز کی اننگز میں 7چھکے اور 6چوکے لگاکر نہ صرف اپنی ...
مزید پڑھیں »بیج ریسلنگ ورلڈ ریسلنگ سیریز،انعام بٹ کا شاندار آغاز
ریو ڈی جنیرو (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستان کے انعام بٹ نے شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے روز دونوں اپنے دونوں مقابلے جیت لیے ہیں۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستان کے انعام بٹ نے پہلے روز دو فائٹس کی اور دونوں میں کامیابی حاصل کی۔پہلے راؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »انگلش بلے بازوں نے پاکستانی بائولنگ کا بھرکس نکال دیا
ساؤتھمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ انگلش بلے بازوں نے پاکستانی بولرز کا بھرکس نکالتے ہوئے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 374 رنز کا ہدف دیدیا۔ساؤتھمپٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...
مزید پڑھیں »پاک جیم خانہ فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زون IVکی فاتح ٹرافی لے اڑی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاک جیم خانہ نے ماڈرن جیم خانہ کو باآسانی 78رنز سے شکست دے کر دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ کی فاتح ٹرافی کو اپنے شوکیس کی زینت بنالیا۔ ولید احمد کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا فتح میںکلیدی کردار رہا۔انہوں نے 44رنز بنائے اور 4وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔اختیار علی شاہ کی41رنز کی اننگز اور ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کی بائولنگ اب آئیڈیل نہیں رہی،مکی آرتھر
ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ عامر اچھا بولر ہے لیکن چیمپئینز ٹرافی کے بعد اس کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کے وارم اپ گیمز بہت اچھے رہے ہیں، موسم سرد ضرور تھا لیکن اچھی تیاری کا موقع ملا ہے۔انہوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے کرکٹ کرپشن الزامات پر سری لنکا کے 2کرکٹرز کو معطل کردیا
کولمبو/دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سری لنکن کرکٹ ٹیم میں شامل 2سابق کھلاڑیوں پر کرپشن کے چارجز کی تحقیقات کے بعد فرد جرم عائد کردی ہے۔ کرپشن کے چارجزایمرٹس کرکٹ بورڈ کی طرف سے سری لنکن کھلاڑیوں نوان زوئسا اور ایوشکا گوناوردھنے پرلگائے گئے ہیں۔دونوں کھلاڑیوں پر دسمبر 2017میں کھیلی گئی ٹی 10لیگ میں ...
مزید پڑھیں »