اقرا یونیورسٹی کے زین الحق کی شاندار 58 رنز کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی۔ ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں اقرا یونیورسٹی نے انڈس یونیورسٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ انڈس یونیورسٹی کی جانب سے نمعان شاکر، ارطیزا حیدر اور اقرا یونیورسٹی کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ۔ بولرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلش کرکٹر فل سالٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں!
میگا ایونٹ ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی مشترکہ میزبانی میں 2 سے 29 جون کے درمیان منعقد کیا جائے گا۔ یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 9واں ایڈیشن ہے جو اب تک کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو چمپئن ٹرافی کے لیے ایک دوسرے کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ
کارڈف میں مسلسل ہلکی بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونے والا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے برمنگھم سے کارڈف پہنچی جہاں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے ...
مزید پڑھیں »ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ ؛ اقرا یونیورسٹی نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ چوتھے میچ میں اقرا یونیورسٹی نے محمّد علی جناح یونیورسٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ محمّد علی جناح یونیورسٹی کی جانب سے عبدالوہاب اور صائم سلمان اور اقرا یونیورسٹی کے محمّد باسط، اشقان کمار، جسام خان، دانيال جنید اور حسن محمود کی عندہ کارکردگی۔ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ؛ 14ٹیمیں ، 22 میچز
پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کل سے شروع ہوگا۔ 14ٹیمیں ، 22 میچز اور 210 کھلاڑی ایکشن میں ، میچز کراچی لاہور راولپنڈی اور ملتان میں ہونگے۔ لاہور 28 مئی 2024 : پہلا پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کل سے لاہور، راولپنڈی، کراچی اور ملتان میں شروع ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں کپتان بابر اعظم سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کی سکیورٹی سخت
انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لیے 2 اضافی سکیورٹی افسر مہیا کر دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اضافی سکیورٹی افسر قومی کھلاڑیوں کی نقل و حرکت کے دوران موجود ہوں گے۔ کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ہوٹل سے باہر نکلتے وقت مداح گھیر لیتے تھے۔ مداحوں کے گھیرنے کی وجہ سے ناخوشگوار ...
مزید پڑھیں »یوم تکبیر تقریبات ؛ چیلنج کرکٹ میچ میں ھزارہ لائنز کرکٹ ٹیم کی ایلیٹ وارئیئرکےخلاف جیت
یوم تکبیر تقریبات ; چیلنج کرکٹ میچ میں ھزارہ لائنز کرکٹ ٹیم کی ایلیٹ وارئیئرکےخلاف جیت…. پلیئر آف دی میچ اسد خان جدون کے57 گیندوں پر8 چوکوں,20 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 172 رنز….. راولپنڈی(نوازگوھر) یوم تکبیر تقریبات کے سلسلے چیلنج کپ کرکٹ میچ ھزارہ لائنز کی ٹیم نے پلیئر آف دی میچ اسد خان جدون کے57 گیندوں پر8 ...
مزید پڑھیں »انٹر میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ سجاس بلو نے ابتک نیوز کو چار وکٹوں سے شکست دیکر سمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔
انٹر میڈیا ٹورنامنٹ ،جیو نیوز، اے آر وائی نیوز، ٹوئنٹی فور نیوز اور سجاس بلونے سیمی فائنل میں جگہ بنالی کراچی ; سندھ یوتھ اسپورٹس (ایس وائے ایس) اور دی آر پاکستان کے تحت ایسٹرن اسٹار کرکٹ گراؤنڈ میں جاری انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ کے میچ میں سجاس بلو نے ابتک نیوز کو چار وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈزکےلئے انگلینڈ چیمپئنز نے اسکواڈ تیار کرلیا
ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈزکےلئے انگلینڈ چیمپئنز نے اسکواڈ تیار کرلیا دبئی (28 مئی 2024) انگلینڈ چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے آئندہ افتتاحی ایڈیشن کے ایک بھرپور لائن اپ تیار کرلی ہے۔۔ انگلینڈ چیمپئنز کیون پیٹرسن، روی بوپارا، ایان بیل، سومت پٹیل، اویس شاہ، فلپ مسٹرڈ، کرس شوفیلڈ، ساجد محمود، اجمل شہزاد، عثمان افضل، ریان سائیڈبوٹو ، اسٹیفن پیری، ...
مزید پڑھیں »