کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو ٹیم میں شامل ہی نہ کریں۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائز انتظامیہ کو غیرملکی کرکٹرز کے ساتھ اپنے معاہدوں میں یہ شق ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پشاور زلمی اسلام آباد کیخلاف مشکلات کا شکار
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ جاری ہے۔پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی اپنے اعزاز کا دفاع کررہی ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل جیت کر دوسری بار چیمپئن بننے کے لیے کوشاں ...
مزید پڑھیں »ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: اسٹیو اسمتھ پر ایک میچ کی پابندی
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف جاری کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پر ایک میچ کی پابندی عائد کر دی ہے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ اور ایک میچ کی پابندی عائد ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل کا ٹاس پشاور زلمی نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل جیت کر دوسری بار چیمپئن بننے کے لیے بے تاب ہے۔ پشاور زلمی کی قیادت سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کررہے ہیں اور مصباح ...
مزید پڑھیں »اختتامی تقریب شروع،،،ڈومینی کا سلام اور سیمی کا پخیر راغلے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اختتامی تقریب کے دوران میزبان بلال اشرف نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے قائم مقام کپتان جے پی ڈومینی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو بھی اسٹیج کر بلایا۔ اس موقع پر جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے جے پی ڈومینی نے سب سے پہلے اسٹیڈیم میں موجود شائقین کو سلام کیا۔ ڈومینی نے کہا کہ وہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل ،پاک فوج کا ایسا بیان جاری کہ آپکا خون بھی جوش مارے گا
راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم پر مسلط کی گئی دہشت گردی کا خاتمہ ہورہا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر حکومت، پاکستان کرکٹ بورڈ، غیر ملکی کھلاڑیوں، انتظامیہ، ...
مزید پڑھیں »شائقین جوش و جذبے کیساتھ سٹیڈیم پہنچے،،وہاں ان کے ٹکٹس دیکر کیا کہا گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لئے آنے والے شائقین کے پاس جعلی ٹکٹ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔پی ایس ایل فائنل کے لئے شائقین کی بڑی تعداد نیشنل اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئی جہاں شائقین کے پاس جعلی ٹکٹس بھی تھے۔وفاقی اردو سائنس کالج پارکنگ گراؤنڈ پہنچنے والے 5 شائقین کے پاس جعلی ٹکٹس تھے ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر نے کتنی گیندوں پر سنچری داغ دی،،،آپ کو یقین نہیں آئیگا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز وریدہیمن ساہا نے 20 گیندوں پر سنچری اسکور کر کے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی کلب موہن باگن کی طرف سے کھیلتے ہوئے ساہا نے مقامی مکھرجی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 20 گیندوں پر ناقابل شکست 102 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب،،کون کون رنگ بکھیرے گا،،،تفصیلات آگئیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) کراچی میں پی ایس ایل تھری فائنل کو فائنل ٹچ دے دیا، میچ سے پہلے اختتامی تقریب کےفنکار لائن اپ ہوگئے، نیشنل سٹیڈیم میں فائنل کے دھوم دھڑکے کی خوب ریہرسل ہوئی۔کرکٹ دیوانے تیار ہوجائیں، کراچی میں خوب مار دھاڑ ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کا ہنگامہ اپنے جوبن پر ہے اور نیشنل سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے پورا کراچی امڈ آیا ،سڑکیں سنسان ، بازار ویران
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فائنل کو دیکھنے کیلئے پورا کراچی امنڈ آیا،سڑکیں سنسان اور بازار ویران ہوگئے ،شائقین کرکٹ کی اکثریت نے صبح سویرے سے ہی نیشنل اسٹیڈیم کا رخ کیا،جبکہ اس موقع پر شہر میں ہو کاعالم ہے اور سڑکیں بالکل سنسان ہیں،ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے،جو شائقین کرکٹ خوش قسمتی سے فائنل کا ٹکٹ لینے میں ...
مزید پڑھیں »