آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی لیگ سپنر روی بشنوئی آئی سی سی تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دنیا کے نمبرون بائولر بن گئے ہیں۔ بشنوئی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار پرفارمنس کے بعد چار درجہ ترقی پا کر افغان سپنر راشد خان سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی کراچی 6 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور نے کامیابی حاصل کی۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کراچی وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق
پی سی بی کا شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق لاہور 6 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور کے ساتھ لیز کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور اپنا کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کی ری ہیبلیٹیشن کے بارے میں اپ ڈیٹ
نسیم شاہ کی ری ہیبلیٹیشن کے بارے میں اپ ڈیٹ لاہور6 دسمبر، 2023:ء پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن ( بحالی ) کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر
سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا۔ رپورٹ کےمطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل 9 کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے۔ شین واٹسن سرفراز احمد کی ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی ایڈیشن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، 8 سال تک ہیڈ کوچ کے طور پر ...
مزید پڑھیں »پہلی ایشیائی ٹیم ; پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی 20 سیریز میں فتح
پہلی ایشیائی ٹیم; پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی 20 سیریز میں فتح ; اسپیکر قومی اسمبلی کی مبارک باد …اصغر علی مبارک… پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کےخلاف پہلی بار ٹی 20 سیریز جیت لی , پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز میں شکست دینے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سٹار محمد زاہد ٹی 10 کے بعد پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے کو بے تاب
پاکستانی سٹار محمد زاہد ٹی 10 کے بعد پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے کو بے تاب ابوظبی ( 06 دسمبر 2023) ٹی 10 لیگ نئے کھلاڑیوں کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے سے کئی باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں میں بھی گزشتہ 3 برس سے ٹی 10 کھیل رہا ہوں اور پر عزم ہوں کہ اچھا کھیل ...
مزید پڑھیں »اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان انڈر 19 ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی
اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان انڈر 19 ٹیم کل دبئی روانہ ہوگی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں حصہ لینے کے لیے بدھ کے روز کراچی سے دبئی روانہ ہوگی۔ یہ ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں منعقد ہوگا ۔ سیمی فائنلز تک ...
مزید پڑھیں »چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان نے منگل کو ڈنیڈن میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ...
مزید پڑھیں »