جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم نے جیت کے ساتھ آغاز کرتے ہوئے روانڈا کی ٹیم کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق رونڈا کی کپتان جیزیل ایشموے نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی ٹیم مقررہ بیس اوورز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نجم سیٹھی کی یو اے ای میں اہم ملاقاتیں، ایشیا کپ پر جلد اجلاس بلانے کا مطالبہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے متحدہ عرب امارات میں یو اے ای کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات کیں جس میں پاکستان کرکٹ اور ایشیاء کپ کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجم سیٹھی یو اے ای کرکٹ بورڈ کی دعوت پر ان دنوں دبئی میں موجود ہیں، یہاں انہوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل برسبین میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ایلن بارڈر فیلڈ سٹیڈیم ، برسبین میں کھیلا جائے گا پاکستانی ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم کو میگ لیننگ لیڈ ...
مزید پڑھیں »بسمہ معروف آسڑیلیا کیخلاف اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم
آسڑیلیا کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے موقع پر پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ہم نے یہاں آنے کے بعد بھرپور پریکٹس سیشنز کئے ہیں۔ یہاں کی پچز میں پاکستان کے مقابلے میں مختلف بائونس ہے اور ہمیں بائونس کے مطابق ہونے میں وقت ...
مزید پڑھیں »ہر بیٹی کے ساتھ اپنی قسمت بدلتے دیکھی، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بیٹیوں کی صورت میں اللہ تعالیٰ کی رحمیتں ہیں میرے پاس، ہر بیٹی کی پیدائش پر قسمت بدلتے دیکھا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر شاہد آفریدی کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے تیار ہوں، میگ لیننگ
آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف پہلے ون ڈے کیلیے مکمل تیار ہوں۔آسٹریلوی کپتان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں 6 ماہ کی بریک کے بعد کرکٹ میں واپس آئی ہوں ،میرے لیے یہ بریک بہت اچھی رہی ہے،اب میرا فوکس کرکٹ پر ہے۔میگ لیننگ کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »افغان آل رائونڈر نے سابق وزیر داخلہ کو کھری کھری سنا دیں
افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد نبی نے سابق وزیر داخلہ امراللہ صالح کو کھری کھری سنا دیں۔امراللہ صالح نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغان عوام اپنی کرکٹ ٹیم کو خودکش بمباروں کے سرغنہ کے ساتھ تصویر کھنچوانے کیلئے مسکراتا دیکھ کر حیران ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ افغان کھلاڑی حقانی نیٹ ورک کے چیف کے ...
مزید پڑھیں »بھارتی خاتون کرکٹر کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
بھارت کی ریاست اوڑیسا سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹر راج شری کی لاش جنگل سے برآمد کرلی گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق 26 سالہ کرکٹر کی لاش ریاست اوڑیسا کے شہر کٹک کے جنگل میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کرکٹر 11 جنوری سے لاپتا تھی جبکہ اس کی اسکوٹی بھی پولیس کو جنگل کے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میرے لئے بہت اہم تھی، فخر زمان
نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں سنچری سکور کرنے والے پاکستانی بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ یہ سیریز میرے لیے بہت اہمیت کی حامل تھی۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ یہ سیریز میرے لیے بہت اہمیت کی حامل تھی، ٹیم کا کمبینیشن جو بنا ہے وہ اچھا ہے۔فخر زمان نے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا ارادہ ترک کردیا
فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا ارادہ ترک کردیا۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی فٹنس بحالی پروگرام کے تحت بی پی ایل کھیلنے کا ارادہ رکھتے تھے ،پروگرام کے مطابق شاہین آفریدی نے دو سے تین میچز کھیلنا تھے۔تاہم فاسٹ بولر آئندہ ہفتے لاہور جائیں گے اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس کریں گے۔خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »