ملتان میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر اپنی دوسری اننگز میں 202 رنز بنا لئے تھے اور اسے اب پاکستان کی ٹیم پر مجموعی طور پر 281 رنز کی برتری حاصل ہے، جس وقت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایشان کشن نے ون ڈے کی تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ بنا ڈالا
نوجوان بھارتی کرکٹر ایشان کشن نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے تیز ترین ڈبل سنچری کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔چھتوگرام میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت میچ کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیاں ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ نے بولنگ پریکٹس کا آغاز کردیا
انجری میں گھری پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انجری میں بہتری آنے کے بعد ملتان میں بولنگ پریکٹس شروع کر دی ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ سے قبل نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے باعث انہیں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔امکان ...
مزید پڑھیں »عاقب جاوید کی وقار یونس پر تنقید
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے ماضی میں وقار یونس کو کوچ بنائے جانے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام کے دوران میزبان نے عاقب جاوید سے سوال کیا کہ ‘جب وقار یونس ہیڈ کوچ تھے تو آپ اسسٹنٹ کوچ تھے، آپ ایسے اسسٹنٹ کوچ تھے جنہوں نے وقار کو کہا جائو پہلے کام سیکھ ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار کے فیصلے غلط اور بابر کے ریویوز صحیح
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کے تین فیصلے غلط ثابت ہوئے جس کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے۔امپائر علیم ڈار دنیا بھر میں اپنے صحیح فیصلوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ علیم ڈار کے فیصلوں کو چیلنج کرنا انتہائی ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل بلاسٹرز نے جیت لیا
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بلاسٹرز کی ٹیم نے ڈائنامائٹس کی ٹیم کو سات رنز سے شکست دیکر ٹرافی جیت لی، بلاسٹرز کی ٹیم کو چمکتی ٹرافی کے ساتھ ساتھ دس لاکھ روپے انعامی رقم بھی دی گئی جبکہ رنر اپ ٹیم ڈائنامائٹس کی ٹیم کو پانچ روپے انعامی رقم ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ 281 پر آئوٹ، پاکستان نے جواب میں 2 وکٹوں پر 107 رنز بنا لئے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 281 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں دو وکٹوں کے نقصان پر 107 رنزبنا لئے تھے اور اسے اب بھی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کے گھٹنے میں چوٹ کی کہانی، ان کی اپنی زبانی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں گرنے اور پھر گھٹنے میں تکلیف کی تفصیل بتائی ہے۔سوشل میڈیا پر شاہین کی قومی ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شاہین نے فائنل کے حوالے سے بات کی، کرکٹر نے ...
مزید پڑھیں »زندگی میں آنے والی ہر چیز کیلئے تیار ہوں، شعیب ملک
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک نے ایک بار پھر اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی سے متعلق پھیلی افواہوں پر جواب دینے سے گریز کیا ہے۔حال ہی میں کرکٹر شعیب ملک نے انٹرویو دیا۔ اس دوران انہوں نے کپتان بابر اعظم، ٹیم میں اپنی سلیکشن اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ...
مزید پڑھیں »مسٹری سپنر ابرار احمد کے ڈیبیو پر ہی کئی ریکارڈز
ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کا پہلا میچ توجہ کا مرکز اور یادگار بن گیا۔ابرار احمد ڈیبیو میچ میں ہر وکٹ کے ساتھ پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بولرز کی فہرست میں آگے بڑھتے رہے۔پاکستان میں مسٹری اسپنر کے نام سے مشہور ابرار احمد نے انگلینڈ کے بیٹرز کو اپنے جال میں پھنسا ...
مزید پڑھیں »