سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ جو گزشتہ دنوں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست پر طعنے کستے رہے ہیں، اب انہوں نے اپنی ہی ٹیم کی کارکردگی پر طنز کیا ہے۔سہواگ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بنگلادیش کے خلاف بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر دلچسپ ٹوئٹ کی۔ جاری کیے گئے اپنے پیغام میں وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم کے حوالے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاہین آفریدی جلد میدان میں واپسی کیلئے کوشاں
قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وہ کوشش کر رہے ہیں کہ جلد میدان میں واپسی ہو۔فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ری ہیب جاری ہے۔ شاہین آفریدی گھٹنے کی تکلیف سے دوچار ہیں۔ تین ہفتے قبل شاہین آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن بھی ہوا تھا۔شاہین ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کے کندھے میں بھی تکلیف شروع ہو گئی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کل سے ملتان میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل پاکستانی ٹیم کیلئے ایک اور بری خبر یہ ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز بنا کر اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، شعیب ملک
قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، جب تک میں کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں کھیلتا رہوں گا۔ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز بنا کر اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، میں اپنی بات نہیں کر رہا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی ٹیم نے نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے انگلش ٹیم کو آئی اوپنر قرار دے دیا۔اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران رمیز راجا کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم سب کے لیے آئی اوپنر ہے انھوں نے ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے۔دوران گفتگو صحافی نے رمیز راجا سے سوال کیا کہ بابر بطور کپتان آپ کو کیسے ...
مزید پڑھیں »ملتان کی وکٹ پر گیند ریورس سوئنگ ہوسکتی ہے، بین سٹوکس
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ جانتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم ملتان ٹیسٹ میں مضبوط ہو کر آئے گی لیکن ہم اپنے پلان کے مطابق چلیں گے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس کا کہنا تھا پاکستان میں بولنگ کی کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں لیکن ملتان کی پچ خشک اور پنڈی سے مختلف ...
مزید پڑھیں »ملتان کی پچ دیکر حتمی الیون کا فیصلہ کرینگے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم نے فاسٹ بالرز حارث رئوف کے ٹیم سے باہر ہونے کے بعد واضح کیا ہے کہ جو فاسٹ بالرز ٹیم میں موجود ہیں انہی پر انحصار کرینگے مزید فاسٹ بالرز شامل نہیں کئے جائیں گے تاہم ان کا کہنا تھا کہ فہم اشرف یا وسیم جونیئر میں سے کسی ایک کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے، ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما ہسپتال پہنچ گئے
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہو کرہسپتال پہنچ گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق روہت شرما بنگلادیش کے اوپنر انعام الحق کا کیچ پکڑنے کے دوران زخمی ہوئے، گیند نے ان کے انگوٹھے کو ہٹ کیا جس کے بعد ان کے انگوٹھے سے خون بھی نکلنے ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ، جافنا نے گال گلیڈیئٹرز کو زیر کرلیا
لنکا پریمئیر لیگ 2022 کے پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دی۔مہندرا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس گال گلیڈیئٹرز کے کپتان کوشال مینڈس نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔جافنا کنگز کی ٹیم 20ویں اوور کی پانچویں گیند پر 137 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی، ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کی ترقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلے، اسٹیو اسمتھ دوسرے اور پاکستان کے بابر اعظم رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ٹیسٹ فارمیٹ کے بولرز میں آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »