قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے متحدہ عرب امارات کی ٹی10 لیگ میں دھواں دھار انٹری دے ڈالی۔ بنگلا ٹائیگرز کی نمائندگی کرتے ہوئے افتخار احمد نے 5 چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے 30 گیندوں پر 83 رنز بنا ڈالے۔ افتخار احمد نے سب سے زیادہ رنز انگلینڈ کے بالر رچرڈ گلیسن کے 2 اوورز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پرتھ ٹیسٹ، آسڑیلیا نے پہلے روز 2 وکٹوں پر 261 رنز بنا لئے
آسڑیلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری پہلے میچ کے پہلے دن آسڑیلیا کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 261 رنز بنا لئے ہیں، پرتھ میں جاری ٹیسٹ میچ کا ٹاس آسڑیلیا نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پہلے دن کھیل کے اختتام تک آسڑیلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 261 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ ایک دن تاخیر سے شروع کا امکان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ایک دن تاخیر سے شروع ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور دیگر افراد کی طبیعت خراب ہونے کے بعد پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کے لیے گفتگو جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »شیونرائن چندرپال کے بیٹے ٹیگ بھی ٹیسٹ کرکٹر بن گئے
ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شیو نرائن چندر پال کے بیٹے بھی انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹر بن گئے۔ٹیگ نرائن چندر پال نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے مشہور بیٹر برائن لارا نے ٹیگ نرائن چندرپال کو ٹیسٹ کیپ دی۔شیو نرائن اور ٹیگ نرائن چندر پال ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو شکست دینے کی مکمل قابلیت رکھتے ہیں، جو روٹ
انگلش کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز میں بہتر محسوس نہیں کر رہا تھا، آج بہتر ہوں، امید ہے وائرل انفیکشن سے جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جو روٹ نے کہا کہ کورونا یا فوڈ پوائزنگ والی خبر کی وضاحت کر دی گئی ہے، وائرل انفیکشن کا کوئی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی اچھی تیاری کی ہے، بابر اعظم
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کو فیصلہ کن بنانے کے کوشش کریں گے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی اچھی تیاری کی ہے، انگلینڈ کے خلاف محمد یوسف نے کافی رنز سکور کیے، اس لیے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کے تجربے سے ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس اور 7 کھلاڑی بدہضمی کا شکار
پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک دن قبل انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس کی طبیعت ناساز ہو گئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ انگلش کرکٹ سکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہوئے جس ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ، ٹرافی کی تقریب ملتوی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہیں جن میں کپتان بین اسٹوکس بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش کپتان بین اسٹروکس کو بدہضمی ہونے کے باعث ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی جو اب کل ...
مزید پڑھیں »جیمز اینڈرسن لیجنڈ ہیں، نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کرکٹر جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ جیمز اینڈرسن ایک لیجنڈ ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔نسیم شاہ نے کہا کہ جیمز اینڈرسن کی محنت دیکھ کر بہت حیرانی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو شکست دینے کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی، جیمز اینڈرسن
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں جیتنے کے لیے آئے ہیں لیکن پاکستان کو شکست دینے کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں جارحانہ کرکٹ کھیلنے اور پاکستان پر پریشر ڈالنے کی کوشش کریں گے۔جیمز اینڈرسن نے کہا کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »