آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کیلئے 161 رنز کا ہدف دیدیا ہے، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے سکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے، سکاٹ لینڈ کی جانب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بنگلہ دیش انڈر 19 کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش انڈر19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ مہمان اسکواڈ ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے یکم سے 19 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ یہ تمام چھ میچز 4 سے 18 نومبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔محدود طرز کے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، محمد سرور، اسد شفیق کی سنچریاں، اظہر علی کی ڈبل سنچری
قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبرپختونخوا نے سندھ کے خلاف 5 وکٹوں پر 291 رنز کے اوور نائٹ اسکور پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کی اور آج صبح 93 رنز جوڑنے کے بعد 384 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ محمد سرور آفریدی نے دن کا آغاز 79 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل
کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں 39 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کی تو بلوچستان کی ٹیم 75 ویں اوور میں 336 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ 50 پر دوبارہ بیٹنگ شروع کرنے والے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے کورونا وائرس کی علامات کے باوجود کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وائرس کی علامات کے باوجود کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوویڈ 19 کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت ہوگی۔اعلامیے کے مطابق کورونا علامات ظاہر ہونے پر کرکٹرز کے لیے کورونا کی فوری ٹیسٹنگ اور آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگی۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ اور مینیجرکی کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل آصف غفور سےملاقات
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان اور مینیجر اعظم خان کی کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان میں کر کٹ کے فروغ اورکوئٹہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کرکٹ اکیڈمی کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا جنرل آصف غفور نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اکیڈمی کےلئے اپنے بھر پور تعاون کا ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کیخلاف پریکٹس میچ کیلئے سکواڈ کو دستیاب
فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کل وارم اپ میچ کے لئے دستیاب ہوں گے،پاکستان کو کل اپنا پہلا وارم اپ میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلنا ہے،شاہین شاہ آفریدی میچ پریکٹس کے لئے وارم اپ میچ کے لئے دستیاب ہیں،فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے،وہ برسبین میں کرکٹ ٹریننگ بھی جاری رکھیں گے
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، یو اے ای کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے کوالیفائنگ میچ میں نیدرلینڈز نے دلچسپ مقابلے کے بعد یو اے ای کی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دیدی، یواے ای کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے ، یو اے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، یو اے ای نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 112 رنز کا ہدف دیدیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں یو اے ای کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 112 رنز کا ہدف دیدیا ہے، یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے یو اے ای کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار اور پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹر یونس خان کو پی سی بی ہال آف فیم شامل کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل فضل محمود، عبدالقادر، حنیف محمود ظہیر عباس جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس بھی پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ ہیں۔ عبدالحفیظ ...
مزید پڑھیں »