شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کیخلاف پریکٹس میچ کیلئے سکواڈ کو دستیاب

فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کل وارم اپ میچ کے لئے دستیاب ہوں گے،پاکستان کو کل اپنا پہلا وارم اپ میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلنا ہے،شاہین شاہ آفریدی میچ پریکٹس کے لئے وارم اپ میچ کے لئے دستیاب ہیں،فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے،وہ برسبین میں کرکٹ ٹریننگ بھی جاری رکھیں گے

error: Content is protected !!