روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کی اہمیت ختم ہونے کی بات کو مسترد کر دیا۔روہت شرما نے کہا کہ ون ڈے فارمیٹ کی آج بھی اہمیت ہے، لوگ پہلے ٹیسٹ کرکٹ ختم ہونے کے بارے میں بات کر رہے تھے، ان کے لیے کرکٹ اہم ہے پھر چاہے کوئی بھی فارمیٹ ہو۔بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ میں کبھی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
حسنین کے بائولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی مارکس اسٹوئنس کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کے اشارے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران حسنین کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔جنوبی افریقن کرکٹر ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے کا اعزاز حاصل تھا جبکہ بابراعظم نے 88 ون ڈے اننگز کھیل کر 4516 رنز بنائے اس ...
مزید پڑھیں »آئندہ چار سال میں کرکٹ شائقین کو سنسنی خیز کرکٹ ملے گی، فیصل حسنین
چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے سال 2023 سے 2027 تک کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کو ترتیب دیتے ہوئے معیاری اور مسابقتی کرکٹ اور ورک لوڈ منیجمنٹ کو ترجیح دی ہے۔کوشش کی گئی ہے کہ تینوں طرز کی کرکٹ کو برابر مواقع دئیے جائیں گے۔ آئی سی سی کے 12 ...
مزید پڑھیں »آئندہ چار سالوں کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان
آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا،سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی جبکہ ...
مزید پڑھیں »کے پی ایل،راولا کوٹ ہاکس کی مظفر آباد ٹائیگرز کیخلاف 10 وکٹوں سے جیت
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کے چھٹے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے، افتخار احمد نے 43 ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے، پاکستان بمشکل نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دینے میں کامیاب
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے روٹرڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم میزبان نیدرلینڈز کو16 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم پچاس اوورز میں 7وکٹوں ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل
کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی میں 10 اوورز میں 3 وکٹ پر 58 رنز کے اوور نائٹ سکور پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے خیبر پختونخوا انڈر 19 بلیوز نے 36 اوورز میں چار وکٹوں پر 170 رنز بنالیے ہیں ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے، فخر زمان کی سنچری، پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم کو میزبان نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف دیدیا ہے، پاکستان کی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے روٹرڈیم میں جاری پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »لیگز کے لیے کرکٹرز کو روکنا اب آسان نہیں ہے، مدثر نذر
سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی کرکٹرز کو کب تک دوسرے ممالک کی ڈومیسٹک لیگز کھیلنے سے روک سکے گا۔سابق آل رانڈر مدژر نذر نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ لیگز کے لیے کرکٹرز کو روکنا اب آسان نہیں ہے، زمانہ بدل چکا ہے، کرکٹرز کو ہر جگہ پر ...
مزید پڑھیں »