انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں آسٹریلیا کی ٹیم 128 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت دوسرے، جنوبی افریقا تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کی پانچویں پوزیشن اور پاکستان ٹیم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اپنے ملک کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کرنا ہدف ہے،مچل سٹارک
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر میچل سٹارک نے آسٹریلوی لیگ بگ بیش اور انڈین پریمیئر لیگ سے دوری اختیار کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں فاسٹ بولر میچل سٹارک نے کہا ہے کہ 7 سال میں بھی لیگز کے حوالے سے میرے خیالات نہیں بدلے، اپنے ملک کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کرنا ہدف ہے۔میچل اسٹارک ...
مزید پڑھیں »مجھ پر بدتمیز ہونے کا ٹیگ لگا دیا گیا، احمد شہزاد
قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ میرے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈہ کرکے مجھ پر بدتمیز ہونے کا ٹیگ لگا دیا گیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ میرے خلاف ایک رپورٹ بنائی گئی اور اس رپورٹ میں میرا موقف بھی نہیں لیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں احمد شہزاد کا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے کے پی ایل سیزن ٹو کا این او سی جاری کردیا،عارف ملک
کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے لئے این او سی جاری کرکے کے پی ایل پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے جس کیلئے ہم پی سی بی کے بے حد شکر گزار ہیں، یہ کامیابی صرف کے پی ایل انتظامیہ کی ہی ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں برمنگھم میں بھی ٹرائلز
پشاور زلمی یو ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں برمنگھم میں بھی ٹرائلز،پشاور زلمی اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود اور وارکشائر کاؤنٹی کے ڈائریکٹر کرکٹ پال فاربریس بھی موجود تھے پشاور زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے ٹرائلز لیے،پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں موجود نوجوان کرکٹرز انتہائی ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 کپ،تیسرے رائونڈ میں سندھ بلیوز،سینٹرل پنجاب بلیوز،نادرن وائٹس کی کامیابیاں
نیشنل انڈر 19 کپ تیسرے راؤنڈ میں سندھ بلیوز، سینٹرل پنجاب بلیوز، ناردرن وائٹس، بلوچستان بلیوز، خیبرپختونخوا وائٹس اور سدرن پنجاب وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب بلیوز، سندھ بلیوز اور خیبرپختونخوا وائٹس کی ٹیمیں اب تک ناقابل شکست ہیں۔ رانا نوید اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا وائٹس نے سینٹرل پنجاب وائٹس ...
مزید پڑھیں »ملک کے لیے کسی بھی پوزیشن پر بیٹنگ کرنے کو تیار ہوں،شان مسعود
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سلیکشن کا دبائو نہیں لیتا۔برطانیہ میں کائونٹی کرکٹ میں مصروف شان مسعود نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ کبھی خود کو بطور پلیئر کسی ایک فارمیٹ یا پوزیشن پر محدود نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی کو مدعو کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ قائمہ کمیٹی کو پی سی بی کے معاملات اور قومی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس پر ...
مزید پڑھیں »بھارت نے ڈربی شائر کو وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی
پاکستانی اوپنر شان مسعود نے ڈربی شائر کی کپتانی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اور 8 رنز اسکور کیے۔شان مسعود کی کپتانی میں کھیلنے والی ڈربی شائر کی ٹیم میچ میں کچھ خاص نہ کرسکی اور اسے بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوئی۔میچ میں بھارت نے 151 رنز کا مطلوبہ ہدف سترویں ...
مزید پڑھیں »ظہیر عباس کی صحت میں بہتری
قوم کی دعائیں رنگ لانے لگیں، لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آئی ہے انہیں کسی قسم کی لائف سپورٹ نہیں دی جارہی، مگر وہ بدستور انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق ظہیر عباس کو ایک دو روز میں دوسرے ہسپتال منتقل کیا ...
مزید پڑھیں »