قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ اسماویہ اقبال نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں کلین سوئیپ کرنے والے قومی خواتین اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔یہی اسکواڈ کامن ویلتھ گیمز سے قبل آئرلینڈ میں شیڈول سہ فریقی خواتین کرکٹ سیریز میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی خواتین کرکٹ ٹیم جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی
قومی خواتین کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیےآئندہ سال جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے مابین 16 سے 29 جنوری تک جاری رہنے والی سیریز کے میچز سڈنی ، برسبین اور کینبرا میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز میں شامل تین ون ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبرداری کیلئے تیار
سری لنکا کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی منتقلی کے لیے درخواست کرنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں شدید معاشی بحران کے باعث ایشیاء کپ کی میزبانی ممکن نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل سے ایشیا کپ کی منتقلی کی درخواست کرے گا۔ ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا
پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے والے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو ان کی خدمات کا صلہ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی تصویر شیئر کی ہے، ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے سیمی نے لکھا کہ ’جی ہاں یہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن میں مرد اور خواتین ٹیموں کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم آسٹریلیا میں3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے میچز اگلے سال 16 اور ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پرامید
بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پرامید ہے۔سری لنکا کرکٹ آفیشل کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کو دوسرے ملک منتقل کیے جانے والی خبروں میں صداقت نہیں۔سری لنکا میڈیا کے مطابق ایشیا کپ موجودہ حالات میں سری لنکا میں ہی ہونے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ ایشیا کپ سری لنکا ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کیلئے ایک اور بڑا اعزاز
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور محدود اوورز فارمیٹ میں عالمی نمبر 1 بیٹر بابر اعظم کو ایک سروے میں انگلش کرکٹ کائونٹی سمرسیٹ کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔یہ سروے انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ویٹالٹی بلاسٹ کے 20 سال مکمل ہونے پر ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی کائونٹیز کی جانب سے کروایا گیا، کرکٹ شائقین نے ...
مزید پڑھیں »کوہلی ماڈرن کرکٹ کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے، شعیب اختر
بھارت کے ویرات کوہلی 3 سال سے آٹ آف فارم چل رہے ہیں اور پاکستان کے فاسٹ بولر شعیب اختر نے ویرات کوہلی کے حق میں بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی ہو کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ ویرات کوہلی ماڈرن دور کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری شرط لگی ...
مزید پڑھیں »پال سٹرلنگ پی ایس ایل میں دوبارہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بننے کیلئے پرامید
آئرلینڈ کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز پال سٹرلنگ 2023 میں پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ واپسی کا تصور کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پال سٹرلنگ کو 2021 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے متبادل کھلاڑی کے طور پر شامل کیا تھا اور انہیں سلور کیٹیگری میں اگلے ایڈیشن میں برقرار رکھا گیا تھا۔انہوں ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیسٹ ٹیم کے نئے کوچ میکلولم رورٹیشن پالیسی ختم کرنے کے خواہاں
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ برینڈن میکلولم کا کہنا ہے کہ وہ ہر میچ کیلئے بہترین انگلش ٹیم کا انتخاب کریں گے اور ماضی کی ریسٹ اینڈ روٹیٹ پالیسی پر انحصار نہیں کرینگے، اپنے ایک انٹرویو میں برینڈن میکلولم کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کے دوران انگلینڈ کی ٹیم میں ریسٹ اینڈ روٹیشن پالیسی کا عمل دخل ...
مزید پڑھیں »