قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ میں ہارن چرچ کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کے مطابق محمد عامر ہفتے کو ہارن چرچ کرکٹ کلب کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے۔محمد عامر برطانوی کلب کرکٹ لیگ میں ایسٹ لندن کی کلب ہارن چرچ کی نمائندگی کریں گے۔اس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کیلئے 93سکواڈز کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 21 مئی سے 4 جون تک جاری رہے گا۔ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈز میں وہ کھلاڑی شامل ہیں جو ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے بائولنگ ایکشن پر سیواگ کو کرارا جواب دیدیا
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی جانب سے ان کے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کا نیشنل آئیکون ہوں اس لیے میرے بارے میں وریندر سہواگ سوچ سمجھ کر بولیں۔شیعب اختر کا کہنا ہے کہ وریندر سہواگ کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز آصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز آصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمد پر آل رانڈر شاداب خان نے مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے آصف علی کی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔شاداب خان نے اپنے پیغام میں ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے کراچی پہنچ گئی
سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے کراچی پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی پہنچنے پر سری لنکن سکواڈ کے تمام ممبرز کے کوویڈ ٹیسٹ کیے گئے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیم 21 مئی سے ساؤتھ اینڈ کلب میں ٹریننگ کرینگی، سکواڈ میں 14 کھلاڑی اور 8 آفیشلز شامل ہیں۔ 📹 pic.twitter.com/CqjHaXb4wZ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابقہ کرکٹرز کی پنشن میں بڑا اضافہ کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں اضافے کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے تمام سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹرز کی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ سے سہ فریقی سیریز کی دعوت،پاکستان نے شرکت کی دعوت قبول کرلی
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی دعوت پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھیجنے کی ابتدائی طور پر ہامی بھرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ میں سہ فریقی ٹورنامنٹ میں ٹیم بھیجنے کے لیے کوشش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شامل کرنے کا اعلان
کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو کے پی ایل میں شامل کرنے کا اعلان کردیا، عارف ملک نے کہا کہ اس حوالے سے ویرات کوہلی کو باقاعدہ طور پر دعوت نامہ بھیج رہے ہیں اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ چاہیں تو کھلاڑی کی حیثیت سے لیگ ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف کے پی ایل کے دوسرے سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لینے مظفرآباد پہنچ گئے
راولپنڈی( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کشمیر پریمیئر لیگ راشد لطیف کے پی ایل کے دوسرے سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لینے مظفرآباد پہنچ گئے، مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا ایڈیشن پہلے کے مقابلے میں زیادہ کامیاب ہوگا جسے پوری دنیا دیکھے گی، ...
مزید پڑھیں »مشفیق الرحیم بنگلہ دیش کی جانب سے 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بلے باز مشفیق الرحیم نے پہلے پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کی دوڑ میں تمیم اقبال کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، مشقیق الرحیم اب بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں یہ اعزاز انہوں نے سری لنکا کیخلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »