مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا۔پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ عبداللہ صدیقی نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ناموں کے اعلان کا سلسلہ آج شروع ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ایوارڈز کے لئے ناموں کے اعلان کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، دو دنوں میں 13مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا اعلان کیا جائے گا۔کرکٹر آف دی ایئر کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نامزدگی ہوئی ہے۔ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے قومی ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
دوحہ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں افغانستان کو تین ایک سے برتری حاصل ہے، واضح رہے کہ افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے شکست دی تھی۔ میچ میں افغانستان نے 8 وکٹ پر 222 رنز بنائے تھے جبکہ نیدرلینڈز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 7 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ جب انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹرز اور معروف کمنٹیٹرز بالترتیب نک نائٹ اور مائیک ہیزمین ایچ بی ایل پاکستان ...
مزید پڑھیں »کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑا کھلاڑی بھی سزا سے نہیں بچ سکے گا،پی سی بی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن پر کورونا کے حملے جاری ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر نے دعویٰ کیاہے کہ جمعرات کو ٹورنامنٹ پروگرام کے مطابق شروع ہوگا۔ سلمان نصیر کا کہنا تھاکہ تمام غیر ملکی پاکستان آرہے ہیں اور تمام غیر ملکی لاہور بم دھماکے کے بعد ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے پہلے روزہ میچ میں نیدرلینڈ کو شکست دیدی
افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔میچ میں افغانستان نے 8 وکٹ پر 222رنز بنائے، نیدرلینڈز کی ٹیم 48 اوورز میں 186رنز بناکرآؤٹ ہوگئی دوحا میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کی، پہلی وکٹ 16 کے اسکور پر رحمان ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے بھارت کو ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی شکست دیدی
جنوبی افریقہ نے بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدوت بھارت کو لگاتار دوسرے ون ڈے میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ کے بعد ٹی20 سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ پارل میں کھیلے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدائی طور پر درست ثابت ہوا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹک ٹاک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 اور 8 کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں اور آٹھویں ایڈیشن کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا ہے۔اس شراکت داری کے تحت آئندہ دو ایڈیشنز تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے مداح ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا کنٹنٹ تیار کرسکیں گے جسے دنیا بھر ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔ ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور افغانستان مد مقابل تھیں۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کیلئے ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے لیے کورونا وائرس سے متعلق ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری کردیے گئے جس کے مطابق خلاف ورزی کرنیوالوں کو 5 پینلٹیز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دستاویزات کے مطابق وارننگ اور تنبیہ، 5 سے 25 فیصد میچ فیس کی کٹوتی پینلٹینز میں شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »