سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ اب مزید نہیں دوڑ سکیں گے۔شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام پر کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا کہ ان کے بھاگنے کے دن اب ختم ہوگئے ہیں اور وہ اپنے گھٹنے بدلوانے کے لیے بہت جلد آسٹریلیا کے شہر میلبورن جانے والے ہیں۔شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام پر نئی تصویر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈھاکہ میں قومی کرکٹرز کا ڈنر
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے تفریح کرتے ہوئے گزارا، ٹیم نے ڈھاکا کے ہوٹل میں ڈنر بھی کیا۔ڈنر کرنے کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں نے فوٹو شوٹ بھی کروایا، جبکہ آل رائونڈر شعیب ملک اور ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اکھاڑ پچھاڑ کا پروگرام
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ،ڈائریکٹر ندیم خان سمیت وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ان کے مزید کام کرنے کا امکان نہیں ہے ، وہ 2 ماہ سے انگلینڈ میں ہیں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں،شاہنواز دھانی کا ڈیبیو
پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے ٹیم میں چار تبدیلیاں کی ہیں، سرفراز احمد، افتخار احمد، عثمان قادر اور شاہنواز دھانی کو پلیئنگ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ فخر زمان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور شعیب ملک پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہیں،فاسٹ بائولر ...
مزید پڑھیں »عفیف کو گیند مارنا شاہین آفریدی کو مہنگا پڑ گیا، آئی سی سی نے جرمانہ کردیا
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ شاہین آفریدی بنگلادیش کے خلاف دوسرے میچ میں آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔پاکستانی بولر شاہین آفریدی نے میچ کے دوران گیند فیلڈ کرتے ہی ...
مزید پڑھیں »میچ کی آخری گیند ، ٹیم ابوظہبی کو سنسنی خیز فتح
ٹیم ابوظہبی نے ہفتہ کو ابوظہبی T10 میں دکن گلیڈی ایٹرز کے خلاف چار وکٹوں سے سنسنی خیز فتح حاصل کی۔ ٹیم ابو ظہبی کو آخری دو اوورز میں جیت کے لیے 31 رنز درکار تھےوورٹن نے آندرے رسل کو ایک چھکا اور ایک چوکاکی مدد سے اور نویں اوور میں 17 رنز بنائے۔ اوورٹن نے آخری اوور کی پہلی ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیسٹ سکواڈ ڈھاکہ پہنچ گیا
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 14 کھلاڑی لاہور سے ڈھاکہ پہنچ گئے،تمام کھلاڑیوں کی آج کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے پر کھلاڑیوں کو اسکواڈ کے دیگر ارکان کے ساتھ ملنے کی اجازت ہوگی ڈھاکہ پہنچنے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی، محمد عباس، فواد عالم، امام الحق، عابد علی ،عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، کامران غلام، ...
مزید پڑھیں »لیام لیونگسٹن کی شاندار اننگز ، ٹیم ابوظہبی کو لگاتار دوسری فتح
ٹیم ابوظہبی نے ابوظہبی ٹی 10 کے پانچویں سیزن میں ہفتے کے روز ناردرن واریئرز کو 21 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کی۔ کپتان لیام لیونگ اسٹون نے 23 گیندوں پر 68* رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم ابوظہبی کو اپنے 10 اوورز میں 132/5 کا مجموعی اسکور کرنے میں مدد فراہم کی اور اس ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں دہلی بلز نے بنگلہ ٹائیگرز کو چھ وکٹوں سے شکست دی
ڈوین براوو کی دہلی بلز نے ہفتے کے روز بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف چھ وکٹوں سے جیت کے بعد ابوظہبی T10 میں ایک اور فتح حاصل کی۔ دہلی بلز نے ٹاس جیتنے کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ ٹائیگرز کو اپنے 10 اوورز میں 69/6 تک محدود کردیا۔ شیرفین ردرفورڈ اورآئن مورگن کی بہترین اننگز نے دہلی بلز کو ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست،پاکستان کی ناقابل شکست برتری
تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے باآسانی بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 109 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »