طالبان حکومت نے افغان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے اہم حکمنامہ جاری کردیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئی ہے اور اس دوران ہی بورڈ میں انتظامی تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ طالبان حکومت نے سابق افغان کرکٹر میر وائس اشرف کو کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین مقرر کیا تھا تاہم اگلے روز ہی متحدہ عرب امارات میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پہلا سیمی فائنل،نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر کہا کہ پچ اچھی ہے اور بعد میں اوس کا بھی پڑے گی۔ انگلش کپتان اوئن مورگن کا کہنا تھا کہ اگر ٹاس جیتتے تو وہ بھی بولنگ کا ہی فیصلہ کرتے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائٹل پی پی سی ڈولفنز نے جیت لیا
پی پی سی ڈولفز نے ایک سنسنی خیزاوراعصاب شکن معرکے کے بعد پی پی سی مارخورکوچھ وکٹوںسے شکست دیکرآر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائٹل تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ارشدیوسفزئی مین آف دی میچ قرارپائے۔پشاور پریس کلب کے صدرایم ریاض جواس موقع پر مہمان خصوصی تھے نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پر پشاور پریس ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ کا قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے. ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم 11 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگی. رمیز راجہ، چیئرمین پی سی بی: چیئرمین پی سی بی رمیز ...
مزید پڑھیں »سپر ہٹ گانا۔ چھکا چوکا۔ ہوا بابر اعظم کے نام
پاکستان کی شاندار فتوحات پر جہاں پاکستانی ٹیم کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے ٹیم پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے بے مثال کارکردگی پوری دنیا میں پسند کی جا رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے نامور پروڈیوسر بلاول چوہدری اور ریان چوہدری نے پاکستان ٹیم اور بابر اعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ نیو ایج پبلک سکول خیبرنے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)نیو ایج پبلک سکول خیبر کی ٹیم نے پشاور میں جاری آل خیبرپختونخوا انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی گزشتہ روز پشاور کے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے فائنل میں نیوایج پبلک سکول خیبر کا مقابلہ دی ایجوکیٹرز سکول نوشہرہ سے ہوا اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی مہمان خصوصی تھے ان کے ایڈیشنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ گروپ 2 سے پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ ورلڈ کپ کے شیڈول کے حساب سے پہلا سیمی فائنل 10 ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ افغانستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل،بھارت آئوٹ
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا کر بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے باہر کردیا، اپنی جیت کے ساتھ نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان کی جیت کی صورت میں ہی بھارت سیمی فائنل میں پہنچ سکتا تھا۔ تاہم افغانستان کی ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف میچ کیویز کیلئے کوارٹر فائنل بن گیا
محمد سمیر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ سہ پہر تین بجے ابوظہبی میں کھیلا جائیگا گروپ ٹو کا یہ معرکہ جو نیوزی لینڈ اور افعانستان کے درمیان کھیلا جانا ہے سب سے اہم معرکے کی شکل اختیار کرچکا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم کیلئے تو یہ میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اگر افغانستان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ٹیم سپر 12 مرحلے میں کلین سویپ کیلئے پرعزم
اختر علی خان پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا سپر 12 مرحلے کا آخری میچ سکاٹ لینڈ کی ٹیم کیخلاف کھیلے گی،شارجہ کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں ہونے والا یہ میچ ٹورنامنٹ کا مجموعی طور پر 41 واں جبکہ آج کا دوسرا میچ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں اب تک پاکستان کرکٹ ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »