دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر کو بچھڑے دو سال بیت گئے، لیکن لیجنڈری بولر کی جادوئی لیگ اسپن بولنگ اور بیباک تبصروں کو نہیں بھلایا جا سکتا۔ دنیائے کرکٹ میں اسپن باؤلنگ کو بلندیوں پر پہنچانے والے لیگ اسپنر عبدالقادر کی آج دوسری برسی ہے، عبدالقادر 6 ستمبر 2019 کو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث 64 برس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ون ڈے سکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ منفی آگئی
پاکستان ون ڈے اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ منفی آگئی، قومی اسکواڈ کے ارکان کی گزشتہ روز اپنے اپنے شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ ہوئی تھی۔ ون ڈے اسکواڈ کے ارکان 8 ستمبر کو اسلام آباد میں اکٹھے ہوں گے۔ کھلاڑیوں کی کل نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں متوقع چیئرمین رمیز راجا سے ملاقات شیڈول ہے۔ رمیز راجا نے ون ...
مزید پڑھیں »بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کو شکست دیدی
بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 157 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1- 2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ اوول میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور بھارت نے پہلی اننگز میں 191 رنز اسکور کیے۔ بھارت کی جانب سے کپتان کوہلی نے 50 اور ٹھاکر نے 57 ...
مزید پڑھیں »بلوچستان کی 13 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی 19 ٹیموں کا اعلان
بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے ماتحت 13 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے. یہ تمام ٹیمیں 9 سے 23 ستمبر تک جاری رہنے والے انٹر سٹی انڈر 19 50 اوورز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی. کے پی کے علاوہ باقی تمام ایسوسی ایشنز میں یہ ٹورنامنٹ پانچ ستمبر سے شروع ہوچکا ہے. ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی نامزد کیا ہے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف بہترین کارکردگی پیش کرنے پر شاہین آفریدی کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا۔ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کی سیریز میں مین آف دی میچ اور ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق اور وقار یونس اپنے اپنے عہدوں سے دستبردار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے۔ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔مصباح الحق اور وقار یونس کو ستمبر 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا جو 17 اکتوبر سے ہونا ہے۔ یہی ٹیم اس ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی اور بعد میں انگلینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی کھیلے گی۔ بابر اعظم، شاداب خان، آصف علی، اعظم خان، ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کل کیا جائیگا
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان سکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا،قومی کرکٹ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کل 6 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں واقع فار اینڈ بلڈنگ میں صبح سوا گیارہ بجے پریس کانفرنس کے ذریعے میگا ایونٹ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کریں گیاس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا
پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔قومی ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کے ابتدائی ایونٹ میں4 ٹیموں کے مابین مجموعی طور پر 14 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں شریک ٹیم بلاسٹرز کی قیادت سدرہ نواز، چیلنجرز کی جویریہ خان اور ڈائنامائٹس کی منیبہ علی صدیقی کریں گی ۔ پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائینگے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کے دونوں سیمی فائنلز آج اتوار 5 ستمبر 2021 کو کھیلے جائیں گے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب کا مقابلہ محمد حسُین کرکٹ کلب سے ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ گلبرگ پر ہوگا ...
مزید پڑھیں »