ایلیٹ پینلسٹ امپائر علیم ڈار اور احسن رضا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے دوران امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ اس سیریز میں ڈی آر ایس دستیاب نہیں ہوگا۔ علیم ڈار اور احسن رضا کے علاوہ آصف یعقوب، فیصل آفریدی، راشد ریاض اور شوزب رضا بھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت
محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہیں پی سی بی کے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز اسلام پہنچنے پر کی جانے والی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے دوران مثبت آیا ہے۔ قومی اسکواڈ میں شامل دیگر تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی کیویز کوکو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
بنگلادیشن نے چوتھے ٹی20 میں مہمان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ڈھاکا میں 5 میچوں کی سیریز کے چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔ تیسری ٹی20 کی فاتح نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن چوتھے میچ میں بھی پہلے دو میچوں کی طرح ...
مزید پڑھیں »دھونی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور جائینگے
بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی ٹیم کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اومان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے ہمراہ ورلڈکپ کے دوران بطور مینٹور رہیں گے۔ یہ اعلان بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے پریس ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستانی ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹنگ سے استثنیٰ مل گیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا۔ پی سی بی کی درخواست پر سی اے اے نے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا۔ سی اے اے کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11ستمبر کو بنگلا دیش سے اسلام آباد پہنچے گی۔
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کے اعلان پر شاہد آفریدی کی تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم حیران کن ہے۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دو سے تین کھلاڑیوں کا نہ ہونا اور کچھ ...
مزید پڑھیں »افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنا باعث تشویش ہے، آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنے کی اطلاعات پر تشویش ہے۔آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان آئی سی سی نے کہا کہ ہم افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتِ حال کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ ترجمان آئی سی سی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹ نہیں تو افغان کرکٹ ٹیم کی میزبانی بھی نہیں، کرکٹ آسڑیلیا
کر کٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اگر میڈیا رپورٹس ثابت ہو گئیں کہ ویمن کرکٹ کو افغانستان میں سپورٹ نہیں کیا جائے گا تو افغانستان کی میزبانی نہیں کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ویمن کرکٹ کی دنیا بھر میں ترقی کرکٹ آسٹریلیا کے لیے بڑی اہم ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے،طالبان
طالبان کے ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمداللہ واثق کا کہنا ہے کہ خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے جس میں ان کا جسم اور چہرہ ڈھکا ہوا نہ ہو۔ آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان رہنما کا کہنا تھا کہ خواتین کا کھیلوں میں حصہ لینا نہ تو مناسب ہے اور ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز،قومی ون ڈے سکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا
قومی ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا ہوٹل پہنچنے پر قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز مکمل آئسولیشن میں رہیں گے آئسولیشن مکمل کرنے اور کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ 10 ستمبر سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کردے گا پاکستان نیوزی ...
مزید پڑھیں »