وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آفس نے رمیز راجہ کو فون کر کے چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کی اطلاع دی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کیا احسان مانی کو توسیع مل سکتی ہے؟
اختر علی خانپاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے حوالے سے پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں بلکہ یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ سابق کپتان، مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ کو وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی تعینات کردیا ہے، یہ خبر بالکل غلط اور ذہنی اختراع کے ...
مزید پڑھیں »سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا ۔ محمد حسین ویمن کرکٹ اکیڈمی اور ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی نے اپنے میچز جیت لیے ۔ ایم ایس ویمن کرکٹ اکیڈمی اور پرو ایتھلیٹک ویمن کرکٹ کلب کو شکست ہو گئی ۔ سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال ستمبر سے جولائی 2022 تک جاری رہنے والے اس سیزن میں مجموعی طور پر 33 میچز کھیلے جائیں گے۔سیزن کا آغاز کراچی سے شروع ہوگا، جہاں شیڈول پاکستان ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 9 ستمبر سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جائیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے سکیورٹی ماہرین کا دورہ قذافی سٹیڈیم
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے سے قبل سکیورٹی ماہرین ریگ ڈیکاسن اور ڈیوڈ سینئر نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں انہیں محکمہ داخلہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے ستمبر اور اکتوبر میں پاکستان آنا ہے جن کے میچز لاہور اور راولپنڈی میں ہونے ...
مزید پڑھیں »جیت پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے،بابر اعظم
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کاکہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا، آج کی جیت پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جب بھی جیت ملتی ہے بطور کپتان بہت اعتماد ملتا ہے اور خوشی ہے کہ پہلی ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان نے سیریز برابر کردی
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے فتح حاصل کرلی۔ میچ میں شاہین آفریدی نے بہترین بالنگ کا مظاہرہ کیا۔ شاہین آفریدی نے دوسری اننگز میں 4 جب کہ مجموعی طور پر میچ میں 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ نعمان علی نے تین اور حسن علی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ بیٹنگ میں پاکستانی بلے باز فواد ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے سابق قومی کرکٹر رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر اعظم سے رمیز راجہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور رمیز راجہ کی ملاقات ختم ہوگئی، وزیراعظم نے رمیز راجہ کو نئے چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ ...
مزید پڑھیں »میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنا فخر کی بات ہے،شاہین شاہ آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے ہمیں اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، کوشش ہوگی میزبان کو مکمل آؤٹ کرکے سیریز برابر کریں۔ کنگسٹن میں کھیلے جارہے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے میزبان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کے درمیان کرکٹ سیریز ملتوی
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ستمبر میں شیڈول ون ڈے سریز ملتوی کردی گئی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز شروع سے ہی مسائل سے دوچار تھی پہلے افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سیریز کے انعقاد پر کالے بادل چھائے لیکن افغان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کی یقین ...
مزید پڑھیں »