لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اعلان کردہ پینل میں شامل دونوں آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور احسن رضا پہلی مرتبہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر کسی ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ میچ ریفری جاوید ملک بھی پہلی مرتبہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی،ٹریننگ شیڈول جاری
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی خواتین کرکٹ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج بھی منفی آئے ہیں، لہٰذا اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کو اکٹھے ٹریننگ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ انٹرنیشنل سیریز کا آغاز بیس جنوری سے ہوگا۔ جنوبی افریقہ پہنچنے پر قومی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستانی سرزمین پر کرکٹ کھیلنے کیلئے 14 سال بعد پہنچ گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سے سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔جنوبی افریقا کی ٹیم 2007 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان پہنچی ہے اور 14 سال بعد پاکستانی سر زمین پر کرکٹ کھیلے گی۔ مہمان ٹیم چارٹرڈ طیارے سے کراچی پہنچی ہے، ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں جب کہ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »ساوٗتھ افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ کے موقع پرایس ایس یوہیڈکواٹرمیں سیکیورٹی اجلاس
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ساوٗتھ افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ کے موقع پرایس ایس یوہیڈکواٹرمیں سیکیورٹی اجلاس اجلاس میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران سیکیورٹی اقدامات کاجائزہ لیا اجلاس میں کمانڈنٹ ایس ایس یو ڈاکٹر فرخ علی، آرمی آفیسرز،پی سی بی حکام سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز اورپولیس کے اعلی افسران ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے قومی کرکٹرز عبدالرحمان اور محمد خلیل کی ملاقات
لاہور (سپورٹس رپورٹر)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے قومی کرکٹرز عبدالرحمان اور محمد خلیل نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، کرکٹر محمد خلیل نے صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کومارخور ٹیپ بال کرکٹ لیگ کے ...
مزید پڑھیں »لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کاحکم معطل کردیا
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کاحکم معطل کردیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سیشن عدالت نے حقائق کے برعکس اندراج مقدمہ کا حکم جاری کیا ہے۔وکیل درخواست گزار ...
مزید پڑھیں »سدرن پنجاب کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جمعرات کواسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث سدرن پنجاب پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ پاکستان کپ کےچوتھے راؤنڈ کے میچ کے دوران سدرن پنجاب نے مقررہ وقت سےتین اوورز کم کیئے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی شق 2.22 کے ...
مزید پڑھیں »شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ’ حسنین کا آل راٶنڈ کھیل یونائٹیڈ اکیڈمی مسلسل دوسری کامیابی
باب وولمر اکیڈمی کو 3 وکٹوں کی ہزیمت۔ مین آف دی میچ حسنین ماجد کے وکٹوں کے عقب میں4 شکار اور47 رنز۔ کراچی( اسپورٹس رپورٹر) ابھرتے ہوۓ وکٹ کیپر بیٹسمین حسنین ماجد نے شاندار آل راٶنڈ کھیل وکٹوں کے عقب میس2 کھلا ڑٕوں اسٹمپڈ اور 2 کو کیچ آٶٹ اور 47 قیمتی رنز بناکر اپنی ٹیم یوناٹیٹڈ اسپورٹس کرکٹ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 سکواڈ کا اعلان، کون کونسے نئے کھلاڑی شامل؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کیا اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا خوشی ہے کہ ایک بڑی ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کے چوتھے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا، سنٹرل پنجاب اور بلوچستان نے اپنے اپنےمیچز جیت لیے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے 113 رنز کا مطلوبہ ہدف 23.1اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ آلراؤنڈر ساجد خان ناقابل شکست 20 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے ۔ مصدق احمد نے 15 رنز بنائے۔ ناردرن کے آف اسپنر ...
مزید پڑھیں »