سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔قومی پاکستان کو سیریز میں شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے، اسکواڈ نے ساؤتھمپٹن میں بھر پور ٹریننگ کی، لیکن بری خبر یہ کہ آخری ٹیسٹ بھی بارش سے شدید متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان ٹیم کو پریکٹس کا موقع ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد عباس تیسرے ٹیسٹ کے لیے تیار
ساؤتھ ہمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)سال 2018 کے آغاز سے لے کر اب تک انگلینڈ میں پچاس اوورز سے زائد باؤلنگ کرنے والوں میں تیس سالہ فاسٹ باؤلر محمد عباس کی اوسط( 15.93) اور اکانومی ریٹ( 2.34) سب سے بہتر ہے۔اب تک اس سیریز کے دومیچوں میں 45 اوورز کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے اپنی نپی تلی باؤلنگ کی بدولت ...
مزید پڑھیں »عبدالرزاق کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں کوچنگ ذمہ داری دینے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی جانب سے عبدالرزاق کو کوچنگ کی ذمے داری دینے کا فیصلہ، مایہ ناز سابق آل راونڈر کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں کوچنگ کی ذمے داری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستانی شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے ...
مزید پڑھیں »زمبابوے نے دورہ پاکستان کیلئے رضا مندی ظاہر کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے نے قبل از وقت دورہ پاکستان کیلئے رضامندی ظاہر کر دی، دونوں ممالک کے درمیان نومبر میں شیڈول کرکٹ سیریز کا انعقاد اکتوبر کے ماہ میں ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کیلئے اپنی کرکٹ ٹیم بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس حوالے سے ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعریف کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے اپنے کالم میں مصباح الحق نے کہا کہ ‘مانچسٹر میں شکست کے بعد واپسی کرنا بہت مشکل ...
مزید پڑھیں »سائوتھمٹن میں وقفے وقفے سے بارش،پاکستان کو انڈور پریکٹس سیشن کرنا پڑا
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج سے شروع ہوگا، ساؤتھمپٹن میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب ٹریننگ سیشن متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک دن کے آرام کے بعد آج سے پھر میدان کا رخ کر رہی ہے، ...
مزید پڑھیں »موجودہ حالات میں بھارت کیساتھ کرکٹ نہیں ہوسکتی،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کے باعث فی الحال دو طرفہ کرکٹ سیریز کھیلنا مناسب نہیں ہوگا۔غیر ملکی ٹی وی کی دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ بھارت میں جس طرح کی حکومت ہے اور جیسے کشیدہ حالات ہیں، ان میں کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے سخت ایس او پیز کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز ہونا چاہیے۔کامران اکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ وہ انٹر نیشنل کرکٹ کے لیے تیار رہتے ہیں اور پرفارمنس بھی دیتے ہیں لیکن پھر وہ قومی ٹیم میں نہیں تو اس کی وجہ سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ان دنوں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہے لیکن تاحال سیزن کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 21 کو شروع ہوگا
ساؤتھ ہمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 21 اگست بروز جمعہ سے ایجز باؤل ساؤتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا۔تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ اور پریس کانفرس کاشیڈول جاری کر دیا گیا جس کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی 7 رکنی وفد کا ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کی قیادت میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے 7 رکنی وفد نے گزشتہ روز ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کی قیادت میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں واقع کرکٹ گراؤنڈ پشاور کا دورہ کیا ان کے ہمراہ جی ایم ڈومیسٹک اسد ضیاء ‘ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کرنل آصف محمود ‘سینئر جنرل منیجر ایڈمن اسد مصطفیٰ‘جی ایم ایڈمن و ایچ آر کرنل اشفاق ...
مزید پڑھیں »