مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی جبکہ انگلینڈ کے جیت کے امکانات روشن ہوگئے۔مانچسٹر میں جاری اس ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کے 399 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 10 کے اسکور پر 2 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کن دو کرکٹرز کو کیربین پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کو کیربین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کھیلنے کی اجازت دے دی۔کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کیربین پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے جس کے لیے پی سی بی کی جانب سے دونوں کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔ سہیل ...
مزید پڑھیں »سابق کپتان مایہ ناز کرکٹر جاوید میانداد نے بوتیک کھول لی، ویڈیو دیکھیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاںداد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اپنے دور کے 63 سالہ عظیم بیٹسمین نےجدید طرز کے قومی کپڑوں کا بوتیک کھول لیا جس کے بعد تجارتی مرکز طارق روڈ کی کرتا گلی توجہ کا مرکز بن گئی اور جاوید میاںداد کی طرف پیش کردہ کپڑے فروخت ہونے لگے۔دکان میں قومی ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائر،اذہان کیا کر رہا ہے؟
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائرل، ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے ویڈیو شئیر کی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ”بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں”۔ ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی ٹیم تجربے میں ہم سے بہتر ہے، شاہد نذیر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد نذیر کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد کرکٹ ہونا اچھی بات ہے، حالات جو بھی ہوں کرکٹ کا ہونا اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم متوازن اور نوجوان کھلاڑی باصلاحیت ہیں، انگلینڈ میں فاسٹ بولرز کے لیے کنڈیشنز فائدہ مند ہوتی ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ نہ ہونے سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوگا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کرکٹ کونسل نے پہلے ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان کیا تو پھر گزشتہ ہفتے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اس برس آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھی ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔دونوں ایونٹس کووڈ-19 کی وجہ سے التوا کا شکار ہو ئے جب کہ اس کے علاوہ کئی باہمی سیریز بھی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر بائولر کمارروچ کی 200ٹیسٹ وکٹیں مکمل
کسی بھی ویسٹ انڈین کی طویل فارمیٹ میں 200 ٹیسٹ وکٹ 26 سال بعد مکمل ہوئی ہیں۔آخری بار 1994میں کر ٹلی ایمبروز نے 200 ٹیسٹ وکٹ مکمل کی تھیں لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے پیسر کمار روچ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔کسی بھی ویسٹ انڈین کی طویل فارمیٹ میں 200 ٹیسٹ وکٹ 26 ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات
سپورٹس بورڈ پنجاب نے کبڈی ورلڈ کپ منعقد کروا کر تاریخ رقم کی، کرکٹ کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ساتھ کام کروں گا، شاہد آفریدی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی سے بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی نے ہفتہ کے روز پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ملاقات کی،اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »محمد عامر اور مساجر محمد عمران مانچسٹر پہنچ گئے
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر مساجر محمد عمران کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئے۔فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم مساجر محمد عمران مانچسٹر پہنچ گئے ہیں۔ محمد عامر کے پہنچنے کے بعد جونیئر ٹیم کے کپتان و وکٹ کیپر روحیل نذیر کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ محمد عامر انگلینڈ میں مزید 2 کورونا وائرس ٹیسٹ منفی ...
مزید پڑھیں »بارش کے بعد انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کے دوسرے دن کا کھیل متاثر
ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے درمیان جاری دوسرا چار روزہ انٹراسکواڈ میچ کے دوسرے روز بارش کے باعث کھیل شروع نہیں ہوسکا ہے، پاکستان گرین کی ٹیم گزشتہ روز اپنی پہلی اننگز میں سہیل خان کی تباہ کن بائولنگ کے باعث 133 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی تھی سہیل خان ...
مزید پڑھیں »