لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آئرلینڈ نے جولائی میں شیڈول 2 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں بورڈز کی جانب سے یہ مشترکہ فیصلہ آئرش حکومت کے 10 اگست سے قبل بند دروازوں کے پیچھے میچوں کا انعقاد ممکن نہ ہونے کے اعلان کے بعد کیا گیا۔ ان دنوں پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین اقبال قاسم کی زیرصدارت پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز ویڈیولنک پرمنعقد ہوا۔ یہ سال2020 میں کرکٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس تھا۔ اجلاس میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز اور ہائی پرفارمنس سنٹرکے کوچز کی تعیناتی اور اس کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اجلاس میں چیئرمین کرکٹ کمیٹی نے کوچز کی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن میں 9 ٹیسٹ، 6 ایک روزہ، 20ٹی ٹونٹی میچز ، ایشیاکپ و آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 میں شرکت کریگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن 2020-21 میں 9 ٹیسٹ، 6 ایک روزہ‘ 20ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز‘ ایشیاکپ اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 میں شرکت کریگی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق آئندہ سیزن میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف 2 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز جولائی، انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان پی سی بی کا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان کو تعیناتی کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد پی سی بی کا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیا گیا ہے۔ ندیم خان ان 16 امیدواروں میں شامل تھے جنہوں نے اس عہدیکے لیے درخواست دی تھی۔ اقبال قاسم(چیئرمین کرکٹ کمیٹی)، وسیم اکرم (رکن کرکٹ کمیٹی)، ڈیوڈ پارسنز (سابق ڈائریکٹر پرفارمنس ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹ ٹیم کی بھی کمان مل گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایک روزہ میچوں کے لیے بھی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بابراعظم کو ایک روزہ میچوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ بابراعظم پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے بھی ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ،پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل ہوگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں نسیم شاہ اور افتخار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے اظہرعلی کوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابراعظم کوقومی ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکا ،شاہد آفریدی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نامور کھلاڑی نے کہاکہ انہوں نے کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکا ۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں بیٹیوں کے حقوق بارے بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ کبھی بھی کی زندگی پر کبھی تبصرہ نہیں کرتے ہیں اور بیٹیوں پر سختی برتنے بارے لوگوں کی رائے ان کے بارے میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈریم پیئر مہم میں مقبول ترین کپتان اور نائب کپتان کی جوڑی سامنے آئی ہے، سوشل میڈیا پر موجود ...
مزید پڑھیں »بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون تبدیلی کا مطالبہ
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے آئی سی سی سے بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ کووڈ-19کے بعد تھوک کا استعمال مشکل ہوگا۔ میرے پاس ایک سادہ سی تجویز ہے کہ آئی سی سی تمام ٹیسٹ کپتانوں سے گیند شائن کرنے کے لئے مصنوعی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس کل ویڈیو لنک پر طلب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ ،کرکٹ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ویڈیو لنک پرطلب کیا گیا ہے،اجلاس میں کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی جائے گی، جس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بھی بات ہوگی۔
مزید پڑھیں »