لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی خواتین اسکواڈ نوسا ہیڈز،کوئینز لینڈ پہنچ چکا ہے۔ میگا ایونٹ رواں ماہ آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔عالمی کپ میں شرکت سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے خلاف 3 وارم اپ میچوں میں شرکت کرے گی۔ یہ میچز 7، 9 اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ۔ منصورہ سپورٹس اور گلشن معمار کلب کو شکست، اُسامہ بلوچ کی سنچری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے جانیوالے میچ میں میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب نے منصورہ اسپورٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ منصورہ اسپورٹس کی پوری ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی الیون نے منسٹری انفارمیشن الیون کو ایک نمائشی کرکٹ میچ میں 12 رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) الیون نے منسٹری انفارمیشن الیون کو ایک نمائشی کرکٹ میچ میں 12 رنز سے ہرا دیا۔ وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات اکبر حسین دورانی نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو ٹرافی اور دیگر انعامات تقسیم کئے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے نمائشی میں پی ایس بی الیون کی ...
مزید پڑھیں »آل کراچی اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناظم آباد جیم خانہ‘ ٹی ایم سی اور قریشی ڈولفن کی کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ناظم آباد جیم خانہ نے الرحمن سی سی کو 9وکٹوں، ٹی ایم سی نے ابوریحان سی سی کو 98رنز اور قریشی ڈولفن نے سعودآباد جیم خانہ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ Pakistan names 16-player squad for Rawalpindi TestFull Video: https://t.co/DjsRSDkKAc#PAKvBAN pic.twitter.com/rxB8ooaLPe— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 1, 2020 مصباح الحق نے بتایا ...
مزید پڑھیں »شکست کو سامنے دیکھ کر افغان کرکٹرز کی گھٹیا حرکت
ینونی(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر 19 ورلڈکپ کوارٹر فائنل، پاکستان کیخلاف شکست کا شکار ہوتی افغان ٹیم اوقات سے باہر ہوگئی، میدان میں متنازعہ حرکت کر ڈالی، شاندار بیٹنگ کرنے والے پاکستانی بلے باز محمد ہریرا کو غلط طریقے سے آوٹ کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انڈر 19 ورلڈکپ 2020 کے آخری کوارٹر فائنل میں افغانستان کو شکست دے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر
کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر پاکستان نے آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔افغانستان نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا، جو اُس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ بینونی میں کھیلے جارہے میچ ...
مزید پڑھیں »اقبا ل قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
لاہور() سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے ۔کرکٹر عمر گل اور علی نقوی بھی ان کے ہمراہ کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم سے پاکستا کے لئے50 ٹیسٹ میچ اور 15 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے جبکہ ان کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں کھیلوں سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قومی سپورٹس پالیسی پر توجہ ہے، جلد ...
مزید پڑھیں »جہاں جونیئرز کو چانس دینا ہوتا ہے وہاں سینئرز کو بلا لیا جاتا ہے، معین خان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں جونیئرز کو چانس دینا ہوتا ہے وہاں سینئرز کو بلالیا جاتا ہے اور جہاں سینئرز کی ضرورت ہوتی ہے وہاں جونیئرز کو لے جاتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں معین خان نے ایک بار ...
مزید پڑھیں »