لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں آئندہ سال ہونے والی نئی طرز کی کرکٹ لیگ”دی ہنڈریڈ “کے پلیئرز ڈرافٹ میں شریک کرکٹرز کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں 35 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آٹھ ٹیموں پر مبنی لیگ "دی ہنڈریڈ” کا پہلا ایڈیشن آئندہ برس ہوگا اور ٹیموں کے انتخاب کے لیے پلیئرز ڈرافٹ 20 اکتوبر کو منعقد ہوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس نظر آنے لگے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں کے رویے سے مایوسی کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ کھلاڑی ٹریننگ کے دوران جان چھڑانے کے لیے بہانے ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد نے تن تنہا سینٹرل پنجاب کو فتح دلوا دی
فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی20 کپ میں آصف علی کی جارحانہ اننگز رائیگاں گئی اور احمد شہزاد کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت سینٹرل پنجاب نے ناردرن پنجاب کو شکست دے دی۔فیصل آباد میں کھیلے گئے ہائی اسکورنگ میچ میں نادرن پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ ...
مزید پڑھیں »ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے کریسنٹ کلب کو 24رنز سے شکست دے دی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے پاک کریسنٹ کو 24رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔فضل اکبر اور امتیاز ملک کی نصف سنچریوں اور شہر یار کی 5کارامد وکٹوں نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ناکام سائیڈ کے حذیفہ منیر نے 55اور عبدالقیوم نے 49رنز کی اننگز بھی ان کی ٹیم کے کام نہ آسکی۔ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کا قومی کرکٹ میں منفرد ریکارڈ
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے نیشنل ٹی20 کپ میں سنچری اسکور کر کے نیا منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔فیصل آباد میں جاری ڈومیسٹک ورلڈ ٹی20 ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز سندھ کےخلاف میچ میں سینٹرل پنجاب کے کپتان بابر اعظم نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی۔بابر نے 59 گیندوں پر 6 چھکوں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش انڈر 16اور ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان تاحال مشکوک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش انڈر 16 اور بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ دوروں سے قبل سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا خواہش مند ہے۔بنگلہ دیش انڈر 16 اور بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تاحال صورت حال واضح نہیں ہوسکی ہے۔بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز، خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو پہلے ہی میچ میں زیر کرلیا
فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے نظام کے تحت قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز کردیا جہاں خیبرپختونخوا (کے پی) کی ٹیم نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے زیر کرکے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جارہے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں کے پی کے کپتان محمد ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ،پنجاب آرچری ٹیم کے ایک روزہ اوپن ٹرائلز کل ہونگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے پنجاب آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز (کل ) منگل کو صبح نو بجے پنجاب آرچری ٹریننگ سنٹر نزد ہاکی سٹیڈیم نمبر2، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہونگے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال ...
مزید پڑھیں »صحافیوں کے سخت سوالات ، سرفراز احمد دلبرداشتہ، قیادت ہی چھوڑ دی
فیصل آباد(نواز گوہر)سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سندھ کی قیادت سے انکار کردیا۔سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد سرفراز احمد کی کپتانی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل فیصل آباد میں فوٹو ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا، نیٹسول، ایبکس، الائیڈ بینک، ڈیجیٹل پلاننگ سروسز اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان نے افتتاحی میچوں میں کامیابی حاصل کرلی۔ پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی اور ٹورنامنٹ کے آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے کیا۔ تقریب ...
مزید پڑھیں »