کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ مودی نے اپنی حرکتوں سے پوری دنیا میں بھارت کو ذلیل و خوار کروایا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کراچی سے لے کرخیبر تک لوگ گھروں سے نکلے ہوئے ہیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ پوری قوم پاکستان حکومت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ بور ڈکے بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں اہم فیصلے
لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 55واں اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا۔ اجلاس کے فیصلے کے مطابق پی سی بی آئین 2019 کی شق 39 پر عملدرآمد کرتے ہوئے بی اوجی نے 4 رکنی نومینیشن کمیٹی قائم کردی ہے۔اسد علی خان کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ شاہ ریز عبداللہ کمیٹی کے رکن ہوں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔اس حوالے سے جاری پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہنے والی اس سیریز میں شرکت کے لیے ...
مزید پڑھیں »اعجاز احمد فاروقی آج لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر مہمان خصوصی ہونگے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام منعقدہ حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ، شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اور جنید بابا میموریل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی اجتماعی تقریب تقسیم انعامات آج(ہفتہ) ساڑھے چار بجے شام لانڈھی جیم خانہ کرکٹ گراؤنڈ پر منعقد کی جائے گی۔شہزاد عالم، سابق اسسٹنٹ سیکریٹری، کے سی سی اے کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ریکارڈ 128ٹیسٹ میں امپائرنگ، علیم ڈار کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سب سے زیادہ128 ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ برابر کرنے پر علیم ڈار کے اعزاز میں تقریب لاہور میں سجائی گئی۔آئی سی سی الیٹ پینل میں شامل 3بار سال کا بہترین امپائرکا اعزاز حاصل کرنے والے علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ سپروائز کرنے کا اسٹیو بکنر کا ریکارڈ گذشتہ دنوں برابر کیا تھا،ان کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی امپائرز اینڈ میچ ریفریز ورکشاپ میں 9خواتین امپائرز کی شرکت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ میں خواتین کی بڑھتی تعداد سے ان کی کھیل سے لگن کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔قومی خواتینکرکٹاب امپائرنگ کے شعبے میں بھی قسمت آزمارہی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا عزم کررکھا ہے۔جس کا ثبوت امپائرنگ کے شعبے میں بھی قومی خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت ...
مزید پڑھیں »اجنتھا مینڈس نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسپن گیند باز اجنتھا مینڈس نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔مینڈس نے 19ٹیسٹ میچز میں 70 وکٹیں حاصل کیں جب کہ 87ون ڈے میچز میں 152کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔سری لنکن گیند باز نے 39ٹی 20مقابلوں میں 60کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔34سالہ کرکٹر نے اپنا آخری ون ڈے نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کے گھٹنے کا آپریشن کامیاب
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق کرکٹر شعیب اختر کا آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہو گیا جس کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے وڈیو پیغام بھی جاری کیا۔آپریشن کے بعد کمرے میں منتقل ہونے کے بعد شعیب اختر نے کہا کہ ان کا آپریشن بالکل صحیح اور کامیاب ہوا ...
مزید پڑھیں »گوتھم گھمبیر کے بے تکے جواب پر شاہد آفریدی کا دبنگ ٹوئٹ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے کشمیر سے متعلق ٹوئٹ پر سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے بےتکا جواب دے دیا جس پر دونوں میں لفظی جنگ جاری ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم کی کال پر عمل کریں۔ انہوں نے اپنے ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی قیادت کی پیشکش ہوئی تو تو ضرور سوچوں گا‘ اظہر علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا کپتان بننے کے لیے ابھی تک ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا تاہم اگر پی سی بی نے فیصلہ لیا تو اس بارے میں وہ ضرور سوچیں گے۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ میں نے جب مختصر دورانیے ...
مزید پڑھیں »