محکمہ سپورٹس مردان اور ضلعی انتظامیہ مردان کے زیراہتمام انٹر کلب فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ۔ اس ایونٹ میں 34 کلب اور ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں مردان ( بیورو رپورٹ ) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مردان سعید اختر اور مردان پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اخونزادہ فضل حق نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا ۔ اس ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
نیشنل چیلنج کپ 2023 ؛ واپڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
نیشنل چیلنج کپ 2023 میں سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد وابڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں میں ایس اے گارڈنز نے ڈبلیو ایس ٹی سی کو 1-0 سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد گول عمر نے 38ویں منٹ میں کیا۔ ایس اے گارڈنز کے ہیڈ کوچ ظفر اقبال ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی کے وفد کی پی ایف ایف کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان سے ملاقات
اے ایف سی کے 3رکنی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن میں مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقات میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ لاہور – 7 مئی 2024 ؛ (نوازگوھر) پیر کو لاہور پہنچنے والے مہمان آفیشلز میں ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ و ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن، سینئر منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جمی اور منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان بمقابلہ سعودی عرب میچ آفیشلز کا اعلان
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا کی جانب سے میچ آفیشلز کا اعلان بحرین کے حسن محفود بطور ریفری فرائض سرانجام دیں گے کرغستان کے کیمل توکابیو (Kemel Tokabev) میچ کمشنر ہوں گے پاکستان بمقابلہ سعودی عرب 6 جون کو شیڈول ہے میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ ؛ مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ کے گروپ اسٹیج کے آخری روز مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ سی سے واپڈا اور ڈبلیو ایس ٹی سی، گروپ ڈی سے ایس اے گارڈنز اور پی اے ایف نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے میچ میں، واپڈا نے ڈبلیو ایس ٹی سی کے خلاف 3-1 سے کامیابی حاصل ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا.
اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ اور ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن شامل سینئر منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی بھی مہمان وفد کا حصہ منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ دنیش ڈی سلوا بھی مہمانوں میں شامل ہیں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے ملاقات این سی رکن شاہد نیاز کھوکھر اور ڈیپارٹمنٹ ہیڈز ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ اسلام آباد میں ہوگی۔
پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ 4سے 6مئی تک اسلام آباد میں ہوگی۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے نامور سکاﺅٹنگ اسپیشلسٹ ڈیرک براگ کی نگرانی میں ہونے والے ایونٹ کا مقصد پاکستان کے مختلف علاقوں سے باصلاحیت فٹبالرز کی تلاش اور صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے تربیت فراہم کرنا ہے۔ پی ایف ایف کے تحت اپنی ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ
اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو 1-0 سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول مجاہد حسین نے کیا۔ دوسرے میچ میں پاکستان آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ; ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کی شاندار جیت
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 ...
مزید پڑھیں »شاہ طہماس میں فٹ بال میچ ، ڈیرہ کی ٹیم پر پروفشنل کھلاڑیوں کو لانے کا الزام
شاہ طہماس میں فٹ بال میچ ، ڈیرہ کی ٹیم پر پروفشنل کھلاڑیوں کولانے کا الزام انٹر مدارس فٹ بال مقابلوں کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم پر مدارس کے علاوہ دوسرے ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا انکشاف کیا گیا ، یہ انکشاف گذشتہ روز شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں ڈیرہ اسماعیل خان اور مردان کی انٹر ...
مزید پڑھیں »