لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) صومالیہ سے والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے برطانیہ میں سکونت حاصل کرنے والی 24 سالہ جواہر روبل نے ایک بڑے فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دے کر دنیا کی پہلی مسلم خاتون ریفری بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہ برطانیہ کی فٹ بال ایسوسی ایشن کی ایک تربیت یافتہ ریفری ہیں اور پہلی ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
لاس اینجلس نے مونٹریال کو ایک صفر سے ہرا دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی فٹبال لیگ کے میچ میں لاس اینجلس کی ٹیم نے مونٹرالج کو ایک صفر سے ہرا دیا ہے، فاتح ٹیم کے معروف کھلاڑی ابراہیمووچ کو مخالف پلیئر کو تھپڑ مارنے پر سرخ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔امریکی فٹبال لیگ میں لاس اینجلس گلیکسی اور مونٹریال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »لوسی برونز سال کی بہترین کھلاڑی قرار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ویمن فٹبالر لوسی برونز نے سال دو ہزار اٹھارہ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا، برمنگھم کے خلاف پہلے شاندار گول سمیت بہترین پرفارمنسز نے پہلی انگلینڈ خاتون فٹبالر ہونے کا اعزاز دلا دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کا ایوارڈ برائے ویمن فٹبالر انگلینڈ اور اولمپک ٹیم کی ڈیفنڈر لوسی برونز نے جیت لیا۔ ایوارڈ جیتنے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کیلئے اسپین کے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں الویرو موراٹا اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور اسپین نے صرف 3اسٹرائیکرز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔اسپین کے کوچ جیولین لوپیٹگوئی نے پیر کو ورلڈ کپ کے لیے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان ...
مزید پڑھیں »ہیزرڈ کا واحد گول ،چیلسی نے ایف اے کپ جیت لیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش فٹبال کلب چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو فیصلہ کن معرکے میں 1-0سے شکست دے کر فٹبا ل ایسوسی ایشن چیلنج کپ (ایف اے کپ )جیت لیا۔لندن کے تاریخی ویمبلے سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کیاتاہم چیلسی کے فارورڈ ایڈن ہیزرڈ نے کھیل کے 22ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »ایٹلیٹکو میڈرڈ کی وکٹری پریڈ،ہزاروں مداح سڑکوں پر آگئے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپا لیگ ٹرافی جیت کر میڈرڈ پہنچنے پر ایٹلیٹکو میڈرڈ کا شاندار استقبال کیا گیا،ہزاروں مداح اپنے ہیروز کو دیکھنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ایٹلیٹکو میڈرڈ نے فرانس میں کھیلے گئے یورپالیگ کے فائنل میں مارسیلی کو 3-0سے شکست دی تھی ،گزشتہ روز ٹیم میڈرڈ واپس پہنچی اور ایئرپورٹ سے بس میں سوار ہوکر وکٹری پریڈ کیلئے ...
مزید پڑھیں »سٹریٹ چلڈرن ٹیم چاندی کا تمغہ لیکر وطن واپس آگئی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم سٹریٹ چائلڈ عالمی فٹ بال کپ میں سلور میڈل حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز ماسکو سے واپس وطن پہنچ گئی، نیواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شاہ ،سماجی کارکنوں، کھلاڑیوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »آل کے پی اینڈ فاٹا فٹبال ٹورنامنٹ کوٹکئی جنوبی وزیرستان ایجنسی میں اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل کے پی اینڈ فاٹا فٹبال ٹورنامنٹ کوٹکئی جنوبی وزیرستان ایجنسی میں اختتام پذیر ہو گیا ہے اس ٹورنامنٹ میں 26 ٹیموں نے پورے کے پی اور فاٹا سے شرکت کی.اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ تھی کہ مقامی لوگوں نے اس ٹورنامنٹ میں بڑی تعداد میں حصہ لیا اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جنوبی وزیرستان کی کوششوں کو سراہا.اس ...
مزید پڑھیں »بارسلونا نے نیلسن منڈیلا کپ جیت لیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ )ہسپانوی کلب بارسلونا نے جنوبی افریقہ میں دوستانہ میچ کے دوران جنوبی افریقہ کے چیمپئن کلب مامیلوڈی سن ڈانز کو1-3سے ہرا کر نیلسن مینڈیلا کپ جیت لیا۔بارسلونا کی جانب سے عثمان ڈیمبیلے ، لوئیس سواریز اور آندرے گومیز نے گول کئے۔یہ کامیابی بارسلونا کے کپتان آندریس اینستا کی شایان شان رخصتی کے حوالے سے بھی اہم ثابت ...
مزید پڑھیں »خصوصی کھلاڑیوں کا 14روزہ نیشنل فٹبال ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپیشل اولمپکس پاکستان کے زیر اہتمام 14 روزہ خصوصی کھلاڑیوں کا نیشنل فٹبال ٹریننگ کیمپ لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔۔خصوصی کھلاڑیوں کا فٹ بال ٹریننگ کیمپ دراصل پہلا انٹرنیشنل ابوظہبی گیمز کی تیاری کا مرحلہ تھا۔جو پنجاب اسٹیڈیم میں منقعد ہوا۔ اس ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی صبح 6 سے 8 تک اور شام میں 5 سے 7 ...
مزید پڑھیں »