لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپیشل اولمپکس پاکستان کے زیر اہتمام 14 روزہ خصوصی کھلاڑیوں کا نیشنل فٹبال ٹریننگ کیمپ لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔۔خصوصی کھلاڑیوں کا فٹ بال ٹریننگ کیمپ دراصل پہلا انٹرنیشنل ابوظہبی گیمز کی تیاری کا مرحلہ تھا۔جو پنجاب اسٹیڈیم میں منقعد ہوا۔ اس ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی صبح 6 سے 8 تک اور شام میں 5 سے 7 ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
یورپا فٹبال لیگ فائنل، اٹلیٹیکو میڈرڈ کی مارسیلی کو تین صفر سے شکست
پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم نے مارسیلی کو تین صفر سے ہرا دیا۔ اٹلیٹیکو میڈرڈ نے تیسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فرانس میں یورپا لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ اور مارسیلی میں دلچسپ مقابلہ ہوا، ٹیم اٹلیٹیکو نے 21 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »یورپا لیگ میں شکست کا غم، پرستاروں کا پرتگال ٹیم پر حملہ
پرتگال (سپورٹس لنک رپورٹ ) فٹبال یورپا لیگ کوارٹر فائنل میں ٹیم ہاری کیوں، چیمپئنز لیگ سے باہر کیوں ہو گئی ، پرتگال میں دل جلے پرستار مشتعل ہو گئے، ڈنڈا بردار پچاس سے زائد افراد نے پریکٹس کیمپ پر حملہ کر دیا، کھلاڑی زخمی ہوگئے۔پرتگال کی فٹبال ٹیم کی شکست مداحوں سے برداشت نہ ہوئی، ڈنڈے، پتھر سمیت دیگر ...
مزید پڑھیں »انعام کا اعلان کیا مگر نہ دیا: اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے بلاول کو وعدہ یاد دلادیا
4 سال پہلے بلاول بھٹو کے ہمراہ لی گئی تصویر: فوٹوبشکریہ ٹوئٹر پیکج فٹبال پاکستان ڈاٹ کام کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے فائنل تک رسائی کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور پارٹی رہنما شیری رحمان کی وعدہ خلافی یاد دلادی۔پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا ...
مزید پڑھیں »ملک میں فٹ بال کی ترقی کے لئے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو نیک نیتی سے کام کرنا چاہیئے۔ شدیر خان
اسلام آباد ( نواز گوھر) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن اور الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر خان نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ بال کی ترقی کے لئے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو متحد ہو کر نیک نیتی سے کام کرنا چاہیے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز کراچی کمپنی گرائونڈ میں مہران ...
مزید پڑھیں »نیمار ورلڈ کپ کیلئے برازیلین سکواڈ میں شامل
سائوپولو (سپورٹس لنک رپورٹ) برازیل فٹبال ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی، انجری کا شکار نیمار ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کر لیے گئے۔ رواں سال روس میں فٹبال ورلڈکپ کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ برازیل نے بھی 23 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاؤں میں فریکچر اور آپریشن کے باعث میدان سے آؤٹ نیمار بھی سکواڈ میں شامل کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں انڈونیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔روس میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو پنالٹی شوٹس پر 4-5 سے شکست دی۔ پاکستان اب ٹائٹل کے لیے ازبکستان سے مقابلہ کرے گا۔اس سے قبل اتوار کو پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »سٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ،پاکستان سیمی فائنل میں داخل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے تاجکستان کو شکست سے کر دوسری مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے اعزاز حاصل کرلیا۔ننھے شاہین (آج) پیر کو اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ایشلے ہڈسن ایک سال کیلئے فٹبال فیلڈ سے باہر
لیور پول (سپورٹس لنک رپورٹ) لیور پول لیڈیز فٹ بال ٹیم کی مڈفیلڈر ایشلے ہڈسن ٹریننگ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو کر ایک سال کیلئے مقابلوں سے دور ہوگئیں۔ انہیں رواں سیزن میں 20میچز کھیلنے کا موقع ملا تاہم و ہ بحالی صحت کے باعث آئندہ سیزن کے آغاز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں ...
مزید پڑھیں »