برطانیہ نے خراب ریکارڈ کےحامل اپنے1300 سے زائد شہریوں پر فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے قطر جانے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پابندی 20 نومبر تا 18 دسمبر تک فٹبال ورلڈکپ 2022 میں تشدد اور بدسلوکی کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خراب ریکارڈ کے حامل ان افراد کو قطر کے پڑوسی ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو آتش توریالی ٹانک کلب نے جیت لی
پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو آتش توریالی ٹانک کلب نے جیت لی فائنل میں پوپو ایف سی اسلام آباد کو کلب کو دو کے مقابلے سات گول سے شکست ، مہمان خصوصی بنک آف خیبرکے اختشام درانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری باسط کمال ، پاکستان فٹبال ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹبال لیگ، چترال درویشن، وزیرستان اور ٹانک کلب کی کامیابی
پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں نارتھ وزیر ستان نے شنواری ستوری کلب کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں کوارٹر فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا جس میں شاہین ستوری، نارتھ وزیرستان بریالی، پوپو ایف سی، آکا خیل سٹرائیکر، اتش توریالی، شاہین ایف سی،ڈی سی ...
مزید پڑھیں »میسی رواں سال کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کھیلیں گے
ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ قطر میں آئندہ ماہ ہونے والا ورلڈ کپ میرے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔لیونل میسی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی وقت میں کچھ گھبراہٹ اور بے چینی ہے کیونکہ یہ میرے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں جانتا ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو میں مزید تین میچوں کا فیصلہ
پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں وزیر ستان بریالی نے آکاخیل کنگ کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ چترال درویشن نے ایبٹ آباد ایگلز کو تین ایک سے شکست دیدی، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس کے پہلے میچ میں وزیرستان بریالی کی ٹیم نے آکاخیل کنگ ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹبال لیگ، پوپو ایف سی، آتش توریالی کی کامیابی
پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں مزید تین میچز کا فیصلہ، پوپو ایف سی نے چترال مارخورکوتین دو آتش توریالی نے درہ ننگیالی کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ ڈی سی سرکار اور شاہین ایف سی کے مابین میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ یوتھ گلیم ویلفیئرآرگنائزیشن کے زیراہتمام طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں جاری فٹبال لیگ میں ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹبال لیگ سیز ن فائیو میں درہ ننگیالی نے ہزارہ ٹائیگرز کو شکست دیدی
پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیومیں مزید دو میچز کافیصلہ پہلے میچ میں در ہ ننگیالی کی ٹیم نے ہزارہ ٹائیگرز کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دی جبکہ اکاخیل سٹرائیکرز اوراکاخیل کنگ کے مابین میچ برابر رہا کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی، اس موقع پر پاکستان ٹیم کے سابق کپتان خیبرپختونخوافٹبال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے جانے والے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری
قطر نے فٹ بال ورلڈ کپ شائقین کے لیے کرونا ویکسینیشن کی شرط ختم کر دی۔تفصیلات کے مطابق قطر کی وزارت صحت نے رواں برس ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کورونا کی ویکسین لگوانے کی شرط ختم کر دی ہے۔عرب اخبار کے مطابق وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا کیسز میں اضافے کی صورت ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 ٹرافی کی تقریب رونمائی
پشاور فٹ بال لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی کمشنر ہاؤس پشاور میں میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی کمشنر پشاور ریاض محسودتھے جنہوں نے ٹرافی کی رونمائی کی اس موقع پر خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری انٹر نیشنل فٹبالر باسط کمال، پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان گوہر زمان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر گل رخ چیف آرگنائزرچیئر مین ...
مزید پڑھیں »وزیرستان کی دو ٹیمیں پشاور فٹ بال لیگ میں حصہ لیں گی، گل حیدر
وزیرستان کی دو ٹیمیں یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 میں حصہ لیں گی، ایک ٹیم وزیرستان ایمبیسڈر کے طور پر حصہ لے گی جسے منتظمین تربیت دیں گے ٹیم صوبے بھر میں منشیات کے خلاف آگاہی پھیلانے میں کردار ادا کرے گی۔ چیف آرگنائزر گل حیدر کے مطابق لیگ کا نعرہ منشیات کی ...
مزید پڑھیں »